پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی جس کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
80 سالہ دادا کی 75 سالہ نانی سے شادی، ویڈیوز وائرل
تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا آغاز 10 دسمبر سے ہوگا جو 10، 13 اور 14 دسمبر کو بالترتیب ڈربن، سنچورین اور جوہانسبرگ میں کھیلے جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان ہوگیاسیریز 2 ٹیسٹ 3 ون ڈے اور 3 ٹی20 میچز پر مشتمل ہوگی
مزید پڑھ »
پی سی بی نے قومی ٹیم کے رواں برس دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کااعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے رواں برس دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی۔سیریز کا آغاز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ سے ہوگا، پہلا ٹی ٹوئنٹی 10 دسمبر کو ڈربن میں کھیلا جائے گا۔قومی...
مزید پڑھ »
انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ، پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہوگاپاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرے گی جس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، ایک اہم کھلاڑی آؤٹنیوزی لینڈ کے خلاف 18 اپریل سے ہونے والی پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کل ہوگا۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلاننیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
مشہور ویب سیریز ’ مرزا پور ‘ کے شائقین کیلئے ’ بری ‘ خبر آ ...نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلاننیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان
مزید پڑھ »