آئرلینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی

پاکستان خبریں خبریں

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے سربراہ برائن میک نیس سے ملاقات کی جس میں باہمی سیریز پر بات چیت کی گئی۔

مٹن کے نام پر ’انسانی گوشت‘ کھلانے والے ہوٹل مالکان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز سچی کہانی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے چیئرمین برائن میک نیس سے ملاقات کی جس میں مینز اور ویمنز ٹیموں کی باہمی سیریز پر بات چیت کی گئی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسرکرکٹ آئرلینڈ اور دیگرحکام بھی موجود تھے اس ملاقات میں برائن میک نے پاکستان ٹیم کے آئرلینڈ کا دورہ کرنے پر چیئرمین پی سی بی کا شکریہ ادا کیا اور محسن نقوی کو آئرلینڈ ٹیم کی شرٹ اور کیپ کا سووینیئر پیش کیا۔ دونوں ممالک کی مینز ٹیموں کے ساتھ ویمنز ٹیموں کی باہمی سیریز کرانے پر اتفاق کیا گیا۔برائن میک نے کہا کہ آئرلینڈ کی مینز ٹیم آئندہ سال اگست ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی جب کہ ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا بھی جلد جائزہ لیں...

چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے پاکستان میں انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ بین الاقوامی ٹورنامنٹس کے لیے بہترین سیکیورٹی فراہم کی ہے۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے دورہ آئرلینڈ کیلیے بہترین انتظامات پر آئرش کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آئرلینڈ میں پاکستانی ٹیم کو بہت سپورٹ اور پیار ملا۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے دورے پر ہے جہاں تین ٹی 20 میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ کل ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کردیوزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10، 10 لاکھ روپے انعام کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ، پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہوگاانگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ، پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہوگاپاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرے گی جس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلانپاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلانپاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی جس کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

قومی ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلیے روانہقومی ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلیے روانہپاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 اسکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی سلیکشن ٹیم کے رکن وہاب ریاض ، محمد یوسف، عبدالرزاق اور بلال فضل نے پریس کانفرنس  کرتے ہوئے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کےمطابق کپتان بابراعظم ، ابرا احمد، اعظم خان، فخر زمان، حارث روف، حسن علی ، افتخار احمد، عماد وسیم، محمد عباس آفریدی، محمد عامر، محمد رضوان، محمد...
مزید پڑھ »

محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شرکت مشکوکمحمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شرکت مشکوکفاسٹ بولر محمد عامر قومی ٹیم کے لیے دورہ آئرلینڈ کے لیے روانہ نہیں ہوسکے جس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں آئرلینڈ کا ویزا نہیں ملا ہے
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیابابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیاپاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان و بیٹر بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف کھیلتے ہوئے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:49:07