پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان و بیٹر بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف کھیلتے ہوئے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ نصف سنچری اسکور کرکے ویرات کوہلی کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔
بابر اعظم یہ ریکارڈ آئرلینڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے بنایا، ڈبلن میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کپتان نے 57 رنز کی اننگز کھیلی جس کے ساتھ پاکستانی کپتان نے بھارت کے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا اور وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ ففٹی پلس اسکور میں کوہلی کے برابر آگئے۔ بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے 109 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اننگز میں 38 ففٹی پلس اسکور کیے جبکہ بابر اعظم نے 108ویں اننگ میں 38 واں ففٹی پلس اسکور بنایا۔
ویرات کوہلی نے 38 نصف سنچری میں سے صرف ایک ففٹی کو سنچری میں تبدیل کیا جبکہ بابر اعظم تین مرتبہ اپنی نصف سنچری کو سنچری میں تبدیل کرچکے ہیں۔ اس اسکور کے ساتھ مجموعی ٹی ٹوئنٹیز میں بھی بابر اعظم نے ففٹی پلس اسکور کی سنچری بھی مکمل کی۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں 100 مرتبہ ففٹی پلس اسکور کرنے والے چوتھے کھلاڑی ہیں۔آئرلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر احمد شہزاد کا طنزیہ ٹوئٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ففٹی پلس سکور کی سنچری مکمل کرلی ہے، ساتھ ساتھ انہوں نے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹیز میں سب سے زیادہ ففٹی پلس سکور کرکے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ڈبلن میں آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بابر اعظم نے 57 رنز کی اننگز کھیلی، جس کے ساتھ پاکستانی کپتان نے بھارت کے ویرات کوہلی کا...
مزید پڑھ »
پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیںبابراعظم، ویرات کوہلی کے تیز ترین 3 ہزار رنز کا ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب
مزید پڑھ »
کپتان بابر اعظم، ویرات کوہلی اور مہندرا سنگھ دھونی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے ...لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈر کے درمیان 5 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 18 اپریل سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم سے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچز راولپنڈی اور 2 میچز قدافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈر کی سیریز جون میں شروع ہونے والے ورلڈکپ کی تیاریوں کا موقع فراہم کرے گی جبکہ یہ سیریز پاکستان ٹیم کے کپتان...
مزید پڑھ »
بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کرنے کے بعد ایک اور اہم اعزاز حاصل کر ...ڈبلن (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئرلینڈ سے شکست خوردہ کپتان بابراعظم نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ میچز میں قیادت کرنے کا کارنامہ بھی سرانجام دے چکے ہیں، جو اس سے قبل سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کے نام تھا، جنہوں نے 76 میچز میں کینگروز کی قیادت کی۔ بطور کپتان سب سے زیادہ...
مزید پڑھ »
انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کا بیٹا کس کا ہمشکل ہے؟اداکار عامر علی نے انکشاف کیا کہ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کا نومولود بیٹا اکائے کوہلی پیارا اور گولو مولو سا ہے۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ پر قبضہ جما لیاپاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ گنوا دیا لیکن کپتان بابر اعظم نے اس میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا۔
مزید پڑھ »