انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کا بیٹا کس کا ہمشکل ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کا بیٹا کس کا ہمشکل ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

اداکار عامر علی نے انکشاف کیا کہ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کا نومولود بیٹا اکائے کوہلی پیارا اور گولو مولو سا ہے۔

ممبئی: بھارتی ٹیلی ویژن

اداکار عامر علی نے حال ہی میں ویرات کوہلی کے ساتھ ایک ایڈ کے لیے شوٹنگ کی ہے، انہوں نے اس دوران ویرات کوہلی کے بیٹے اکائے کی تصاویر دیکھی ہیں اور انہیں ’گولو مولو‘ قرار دیا ہے۔ عامر علی نے کہا کہ میں نے ویرات کے ساتھ کرکٹ کے بارے میں بات کی لیکن جب انہوں نے اپنی فیملی کے بارے میں بات کی تو ان کے چہرے پر ایک الگ ہی چمک تھی، جب وہ مجھے اپنے بچوں کی تصاویر دکھا رہے تھے، انوشکا کے بارے میں بات کر رہے تھے، جو خود ایک اسٹار ہیں، ان کے چہرے پر ایک الگ ہی رونق تھی، یہ سب سے پیاری چیز تھی جو مجھے ویرات کے بارے میں پسند آئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکائے کے بارے میں بات کرتے ہوئے عامر علی نے کہا ’’اکائے بہت پیارا ہے.

بھارتی میڈیا کے مطابق اکائے اپنی ماں کی ایک عین مطابق کاربن کاپی ہے، اور بہت ہی پیارا لگتا ہے، دوسری جانب ان کی بیٹی وامیکا بالکل اپنے والد ویرات کوہلی سے ملتی جلتی ہے۔خیال رہے کہ بھارتی اداکار انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی شادی 11 دسمبر 2017 کو اٹلی کے شہر ٹسکنی میں ہوئی۔ جوڑے نے تقریباً 6سال تک ڈیٹنگ کے بعد شادی کی۔ انوشکا اور ویرات دو بچوں وامیکا اور اکائے کے والدین ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فارم سے قطع نظر کوہلی، روہت کی عمر پر لوگوں کی خاص توجہ ہوگی، سابق کرکٹرفارم سے قطع نظر کوہلی، روہت کی عمر پر لوگوں کی خاص توجہ ہوگی، سابق کرکٹراس سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویرات کوہلی اور روہت شرما دونوں ہی بھارتی ٹیم میں موجود ہونگے، اس حوالے سے یوراج سنگھ نے اظہار خیال کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیںپاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیںبابراعظم، ویرات کوہلی کے تیز ترین 3 ہزار رنز کا ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب
مزید پڑھ »

ٹنڈولکر کو نہ چاہتے ہوئے بھی نمبر4 پر کھیلنا پڑا! سہواگ کا کوہلی کو پیغامٹنڈولکر کو نہ چاہتے ہوئے بھی نمبر4 پر کھیلنا پڑا! سہواگ کا کوہلی کو پیغامٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان پیر کو متوقع ہے، ایسے میں سہواگ نے ویرات کوہلی کو اہم مشورہ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کپتان بابر اعظم، ویرات کوہلی اور مہندرا سنگھ دھونی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے ...لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈر کے درمیان 5 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 18 اپریل سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم سے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچز راولپنڈی اور 2 میچز قدافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈر کی سیریز جون میں شروع ہونے والے ورلڈکپ کی تیاریوں کا موقع فراہم کرے گی جبکہ یہ سیریز پاکستان ٹیم کے کپتان...
مزید پڑھ »

دوسرا ٹی20؛ محمد رضوان نے اہم سنگ میل عبور کرلیادوسرا ٹی20؛ محمد رضوان نے اہم سنگ میل عبور کرلیاکپتان بابراعظم اور ویرات کوہلی سے اعزاز لے اُڑے
مزید پڑھ »

بونے گھوڑے نے لمبی ترین دُم کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیابونے گھوڑے نے لمبی ترین دُم کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیاگھوڑے کا خود کا قد 3 فٹ اور 1 انچ ہے جبکہ عمر 36 سال ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:18:31