ٹنڈولکر کو نہ چاہتے ہوئے بھی نمبر4 پر کھیلنا پڑا! سہواگ کا کوہلی کو پیغام

پاکستان خبریں خبریں

ٹنڈولکر کو نہ چاہتے ہوئے بھی نمبر4 پر کھیلنا پڑا! سہواگ کا کوہلی کو پیغام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان پیر کو متوقع ہے، ایسے میں سہواگ نے ویرات کوہلی کو اہم مشورہ دیا ہے۔

بھارتی کرکٹ حلقوں میں اس وقت یہ قیاس آرائیاں عروج پر ہیں کہ کون سے کرکٹرز ممکنہ طور پر 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے جو امریکا جائیں گے۔ تاہم ان میں ایک نام اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کا بھی ہے جن کی مبینہ طور پر ورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ یقینی ہے۔

سابق کرکٹر نے کہا کہ اگر میں اس ٹیم میں ہوتا تو کوہلی کو اوپننگ کے لیے نہ بھیجتا بلکہ میں انھیں نمبر 3 پر کھیلاتا۔ میں روہت شرما اور یشسوی جیسوال کو اوپننگ کرنے کے لیے بھیجتا، سہواگ نے انکشاف کیا کہ سچن ٹنڈولکر نے بھی نمبر 4 پر بلے بازی کرنے کے لیے اووپننگ پوزیشن کی قربانی دی اور اس کردار میں وہ تیز کھیلتے نظر آئے۔

ویریندر سہواگ نے کہا کہ اگر آپ کی ٹیم میں دو اچھے اوپنرز ہیں اور آپ کو نمبر 3 پر بیٹنگ کرنے کے لیے کہا جاتا ہے، تو آپ کو ایسا کرنا ہوگا۔ آپ کو اس رفتار کے ساتھ چلنا ہوگا جو اوپنرز نے سیٹ کیا ہے اور مجھے نہیں لگتا کہ ویرات کوہلی اس سلسلے میں زیادہ پریشان ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنا ہے تو یہ کام کرنا پڑیگا! سلیکٹر کا کوہلی کو واضح پیغاماگر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنا ہے تو یہ کام کرنا پڑیگا! سلیکٹر کا کوہلی کو واضح پیغامبھارتی سلیکٹر نے ویرات کوہلی کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنا ہے تو پھر یہ کام کرنا پڑیگا۔
مزید پڑھ »

آئی پی ایل: آؤٹ دینے پر امپائر سے بحث، ویرات کوہلی پر جرمانہ عائدآئی پی ایل: آؤٹ دینے پر امپائر سے بحث، ویرات کوہلی پر جرمانہ عائدمیچ میں کوہلی کی رائل بنگلورو کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھ »

'مودی کو ووٹ نہ دو' عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے'مودی کو ووٹ نہ دو' عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئےجعلی ویڈیوز میں ووٹروں کو کہا گیا کہ وہ مودی کو ووٹ نہ دیں جبکہ حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا
مزید پڑھ »

زیتون کا تیل اور اس کے پتّوں کی چائے : حیرت انگیز فائدےزیتون کا تیل اور اس کے پتّوں کی چائے : حیرت انگیز فائدےزیتون کا پھل نہ صرف صحت کو برقرار رکھتا ہے بلکہ کا اس کا ذائقہ بھی نہایت خوشگوار ہوتا ہے اور اگر اس کا تیل استعمال کیا جائے
مزید پڑھ »

’’نماز سب سے پہلے‘‘ ثانیہ مرزا کے ویڈیو پیغام کا سوشل میڈیا پر چرچا’’نماز سب سے پہلے‘‘ ثانیہ مرزا کے ویڈیو پیغام کا سوشل میڈیا پر چرچابھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ماہ رمضان المبارک میں مسلمانوں کو سب سے پہلے نماز کو ترجیح دینے کے ویڈیو پیغام کو سوشل میڈیا پر پذیرائی مل رہی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل کو واضح پیغام دے دیا؟امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل کو واضح پیغام دے دیا؟بلنکن نے اسرائیل کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال پر اسرائیلی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی تو امریکی پالیسی بدل سکتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 11:21:28