جعلی ویڈیوز میں ووٹروں کو کہا گیا کہ وہ مودی کو ووٹ نہ دیں جبکہ حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا
بھارت میں انتخابات کے دوران ڈیپ فیک ویڈیوز نے بھی انٹری ماردی، بالی وڈ اداکار عامر خان کے بعد رنویر سنگھ بھی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے بنائی گئی جعلی ویڈیوز کا نشانہ بن گئے۔
گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر عامر خان اور رنویر سنگھ کی جعلی ویڈیوز میں ووٹروں کو کہا گیا کہ وہ مودی کو ووٹ نہ دیں، ویڈیوز میں اداکاروں کو موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا تھا۔بعد ازاں ویڈیوز سوشل میڈیا سے ہٹادی گئی ہیں۔رنویر سنگھ نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ مداح اس قسم کی ڈیپ فیک ویڈیوز سے بچیں۔
2016 میں انتقال کرنے والی جے للیتا کا اپنی پارٹی کی حمایت میں آڈیو پیغام ووٹرز کو حیران کرگیا تھا۔یہ آڈیو پیغام آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے تیار کیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیاسی پارٹی کی مہم چلانے کی جعلی ویڈیو،عامرخان کا قانونی کارروائی کا اعلانڈیپ فیک ویڈیو میں عامرخان کے 10 سال پرانے شو کے کلپ استعمال کیے گئے
مزید پڑھ »
عامر خان کی ڈیپ فیک ویڈیو کس نے بنائی؟ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاپولیس نے بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی ڈیپ فیک ویڈیو بنانے والے نامعلوم فرد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
مزید پڑھ »
یاسمین راشد کا چیف جسٹس کو خط، الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا نوٹس لینے کی اپیلاس بار ڈبوں میں جعلی ووٹ ڈالے گئے اور ضمنی الیکشن میں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ دفن کر دیا گیا: پی ٹی آئی رہنما کا خط میں مؤقف
مزید پڑھ »
دیپیکا پڈوکون کی ویڈیو آسکرز کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نمایاںرنویر سنگھ نے اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کی پرفارمنس کو 'جادوئی' قرار دیا
مزید پڑھ »
زیتون کا تیل اور اس کے پتّوں کی چائے : حیرت انگیز فائدےزیتون کا پھل نہ صرف صحت کو برقرار رکھتا ہے بلکہ کا اس کا ذائقہ بھی نہایت خوشگوار ہوتا ہے اور اگر اس کا تیل استعمال کیا جائے
مزید پڑھ »
مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیامودی سرکار اور آدتیہ برلاگروپ کی کرپشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا، مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیا۔
مزید پڑھ »