پولیس نے بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی ڈیپ فیک ویڈیو بنانے والے نامعلوم فرد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک اہلکار نے بتایا کہ ممبئی پولیس نے عامر خان کی ڈیپ فیک ویڈیو کے سلسلے میں ایک نامعلوم شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے، مسٹر پرفیکشنسٹ اس ویڈیو میں مبینہ طور پر ایک سیاسی جماعت کی حمایت کرتے نظر آرہے ہیں۔
27 سیکنڈ کے اس کلپ کو مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ایڈیٹ کیا گیا ہے، عامر خان کو اس ویڈیو میں بیان بازی سے دور رہنے کی بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادیکراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، پولیس نے خاتون کی مدعیت میں شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
سیاسی پارٹی کی مہم چلانے کی جعلی ویڈیو،عامرخان کا قانونی کارروائی کا اعلانڈیپ فیک ویڈیو میں عامرخان کے 10 سال پرانے شو کے کلپ استعمال کیے گئے
مزید پڑھ »
ہنی ٹریپ کرکے بھتہ لینے والے 2 پولیس افسران اوردیگرکیخلاف مقدمہپیرمحل : شہری سے 45لاکھ 20ہزار روپے بھتہ وصول کرنے والے پولیس افسران قانون کی گرفت میں آگئے، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »
’یہ صرف ٹریلر ہے‘ گینگسٹر کی سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے بعد دھمکیممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی ذمہ داری گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے قبول کرلیا۔
مزید پڑھ »
ملت ایکسپریس واقعہ: جیو نیوز کی ٹیم مریم کے گھر پہنچ گئی، پڑوسیوں نے خاتون سے متعلق کیا بتایا؟کئی روز بعد واقعے کا مقدمہ بہاولپور کے تھانہ چنی گوٹھ میں مرحومہ کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط بھیجنے پر بھی مقدمہ درجلاہور : سپریم کورٹ کے بعد لاہورہائی کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیزخط بھیجنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمے میں دفعہ 7اےٹی اے،507 شامل کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »