کراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، پولیس نے خاتون کی مدعیت میں شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

سائفر کو امریکی سازش کہنا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو کا کانگریس کمیٹی میں بیانواقعے کا مقدمہ مقدمہ درج کرلیا گیا ، ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نے کہا کہ سوتیلے باپ نے 16فروری کو بچی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی ، 8سالہ بچی کا 25فیصد سےزائدجسم آگ سےجھلس گیا تھا۔

حسن سردار کا کہنا تھا کہ بچی کی والدہ نے شوہر کےخوف کی وجہ سے پولیس سے معاملےکو چھپایا،بچی کی والدہ کبھی سول اسپتال تو کبھی انڈس اسپتال سے علاج کراتی رہی۔ خاتون مدعی نے بتایا کہ سابقہ شوہر امجد سے میری ایک 8 سالہ بیٹی ہے جو میرے ساتھ رہتی ہے، 16 فروری کو بیٹی ٹیوشن سے گھر آئی تو شوہر طارق نے بیٹی کو مارناپیٹنا شروع کردیا، بچی کو بچانے لگی تو شوہر نے غصے میں مجھے بھی مارا ،بیٹی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی ، مشکل سے بچی کو علاج کرایا اب شوہر مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔

ایس ایس پی کورنگی نے کہا کہ لانڈھی پولیس نے خاتون کی مدعیت میں شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، فرار ملزم طارق کی تلاش جاری ہے جسے جلد گرفتار کرلیا جائےگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوتیلے باپ نے 8 سالہ بچی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، ماں نے کس کے خوف سے معاملہ ...کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے لانڈھی 36 بی ایریا میں 8 سالہ بچی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کے واقعے کا مقدمہ بچی کے سوتیلے والد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کے مطابق ملزم طارق نے اپنی اہلیہ رابعہ کی پہلے شوہر سے 8 سالہ بچی وانیہ پر 16 فروری کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی، حسن سردار کے مطابق 8 سالہ معصوم...
مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیاحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیااے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، پیٹرول 279 روپے 75 پیسے فی لیٹر پر فروخت ہوگا۔
مزید پڑھ »

والد نے اپنی بیٹی کی سالگرہ عین وقت پر کیوں منسوخ کی؟والد نے اپنی بیٹی کی سالگرہ عین وقت پر کیوں منسوخ کی؟بیٹی کی جانب سے مسلسل برا رویہ اختیار کرنے کے بعد باپ نے سبق سکھانے کے لیے اس کی سالگرہ کی شاندار تقریب منسوخ کردی۔
مزید پڑھ »

جعلی پاسپورٹس، وزٹ ویزے پر سعودی عرب جانیوالے 3 مسافر گرفتارجعلی پاسپورٹس، وزٹ ویزے پر سعودی عرب جانیوالے 3 مسافر گرفتارایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے 3 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »

دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتاردوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکراچی میں دوست کے ساتھ مل کر اس والد کو قتل کرنے والے ملزم کو کراچی پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری، 13 خواتین اور بچے شہیداسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری، 13 خواتین اور بچے شہیداسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر حملے تیز کر دیے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:05:46