دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کراچی میں دوست کے ساتھ مل کر اس والد کو قتل کرنے والے ملزم کو کراچی پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے تھانے سرجانی ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے دوست کے ساتھ مل کر اس کے باپ کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے 2021 میں دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کیا تھا اور مقتول کے بیٹے نے باپ کے قتل کا الزام عثمان نامی شخص پر لگایا تھا۔ پولیس کے مطابق قتل کے تین دن بعد پولیس نے مقتول کے قاتل بیٹے آصف کو گرفتار کرلیا تھا جس نے دوران تفتیش دوست کے ساتھ مل کر اپنے باپ کو قتل کرنے کا اعتراف کیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے آصف نے جائیدار کے لالچ میں باپ کو اپنے دوست ریاض کے ساتھ مل کر قتل کیا تھا جب کہ واردات کے بعد ریاض روپوش تھا جس کو اشتہاری قرار دے دیا گیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کو خفیہ اطلاع پر سرجانی ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس نے لاہور کے رائے ونڈ سے گرفتار کیا ہے جس کو راہداری ریمانڈ پر لاہور سے کراچی منتقل کیا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: بیوی کی لاش ڈرم میں پھینک کر فرار ہونے والا ملزم گرفتارکراچی: بیوی کی لاش ڈرم میں پھینک کر فرار ہونے والا ملزم گرفتارپولیس کے مطابق ملزم بابو ولد نور احمد نے اپنی بیوی کے منہ پر تکیہ رکھ کر قتل کیا، ملزم چنیسر گوٹھ کا رہاٸشی ہے۔
مزید پڑھ »

جمعہ پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کا انجامجمعہ پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کا انجامجمعہ کی نماز پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کو محکمے نے معطل کر کے اس کے تحقیقات کا آغاز کر دیا
مزید پڑھ »

قاتل نے لاش کہاں چھپائی؟ 54 سال بعد اعترافقاتل نے لاش کہاں چھپائی؟ 54 سال بعد اعترافقاتل نے آخرکار 54 سال بعد اس بات کا اعتراف کرلیا کہ اس نے عورت کو قتل کرنے کے بعد اسکی لاش کو کہاں دفن کیا تھا۔
مزید پڑھ »

ننھی بچی کو سانپوں کے ساتھ سوٹ کیس میں بند کردیا گیا، ویڈیو وائرلننھی بچی کو سانپوں کے ساتھ سوٹ کیس میں بند کردیا گیا، ویڈیو وائرلسوٹ کیس میں ننھی بچی کو 10 سانپوں کے ساتھ بند کردیا گیا، سوشل میڈیا صارفین اس عمل کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کی بندش سے مارک زکربرگ کو کتنا نقصان ہوا؟سوشل میڈیا کی بندش سے مارک زکربرگ کو کتنا نقصان ہوا؟تاہم کچھ دیر بعد سوشل میڈیا صارفین کو اس تکلیف سے چھٹکارا مل گیا اور ان کے فیس بک اکاؤنٹ خود ہی لاگ ان ہوگئے تھے۔
مزید پڑھ »

کراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی کی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں گیس لیکیج کے نتیجے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل، اس کی اہلیہ اور 6 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:11:25