سوشل میڈیا کی بندش سے مارک زکربرگ کو کتنا نقصان ہوا؟

پاکستان خبریں خبریں

سوشل میڈیا کی بندش سے مارک زکربرگ کو کتنا نقصان ہوا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

تاہم کچھ دیر بعد سوشل میڈیا صارفین کو اس تکلیف سے چھٹکارا مل گیا اور ان کے فیس بک اکاؤنٹ خود ہی لاگ ان ہوگئے تھے۔

گزشتہ روز ایک گھنٹے کی سوشل میڈیا کی بندش سے صارفین کو شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑا تھا، فیس بک صارفین کے اکاؤنٹس خود ہی سائن آؤٹ ہوگئے تھے۔

منگل کو ہونے والی ایک گھنٹے کی سوشل میڈیا بندش سے دنیا کے چوتھے امیر ترین فرد مارک زکربرگ کو 3 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہائی ٹیک فرم میٹا کے فلیگ شپ پلیٹ فارمز فیس بک، انسٹا گرام اور تھریڈز کے شیئرز میں 1.6 فیصد کی کمی ہوئی۔ گراوٹ کی وجہ سے وال اسٹریٹ مارکیٹ میں میٹا کا ایک شیئر 490.22 ڈالر کا ہوگیا مارک زکر برگ 179 ارب کے اثاثوں کے ساتھ اب بھی دنیا کے چوتھے امیر ترین فرد ہیں۔تاہم ابھی تک سوشل میڈیا پلیٹ فارمX کو دنیا بھر میں جزوی بندش یا رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسپریت بمراہ کی اہلیہ کا باڈی شیمنگ کرنے پر صارف کو کرارا جوابجسپریت بمراہ کی اہلیہ کا باڈی شیمنگ کرنے پر صارف کو کرارا جواببھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی اہلیہ سنجنا گنیسن نے باڈی شیمنگ کرنے پر سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب دے دیا۔
مزید پڑھ »

ننھی بچی کو سانپوں کے ساتھ سوٹ کیس میں بند کردیا گیا، ویڈیو وائرلننھی بچی کو سانپوں کے ساتھ سوٹ کیس میں بند کردیا گیا، ویڈیو وائرلسوٹ کیس میں ننھی بچی کو 10 سانپوں کے ساتھ بند کردیا گیا، سوشل میڈیا صارفین اس عمل کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: منور فاروقی کی گیند پر سچن ٹنڈولکر آؤٹ، گراؤنڈ میں خاموشی چھاگئیویڈیو: منور فاروقی کی گیند پر سچن ٹنڈولکر آؤٹ، گراؤنڈ میں خاموشی چھاگئیبگ باس کے اس سیزن کے فاتح منور فاروقی کی گیند پر سچن ٹنڈولکر آؤٹ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

تیز ترین رفتار کھلونے والی گاڑی کا عالمی ریکارڈ قائمتیز ترین رفتار کھلونے والی گاڑی کا عالمی ریکارڈ قائممارسل نے کھلونے کی گاڑی کو 148.454 کلومیٹر فی گھنٹہ کی حیران کن رفتار سے چلایا
مزید پڑھ »

غباروں سے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا ڈریگنغباروں سے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا ڈریگنڈریگن کو لگ بھگ 38000 غباروں کی مدد سے تیار کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

حکومت کے آخری 2 سال مجھے وزیراعظم بننے کا کہا گیا میں نے منع کردیا، بلاولحکومت کے آخری 2 سال مجھے وزیراعظم بننے کا کہا گیا میں نے منع کردیا، بلاولوفاق اور جمہوریت کو خطرہ ہوا تو کارکنوں کو نکلنے کی کال دوں گا، چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:51:23