مارسل نے کھلونے کی گاڑی کو 148.454 کلومیٹر فی گھنٹہ کی حیران کن رفتار سے چلایا
علیم خان کی کامیابی کے خلاف کیس واپس الیکشن کمیشن کو ارسالپی ایس ایل9؛ فلسطین کے حق میں بینر لانے والی خاتون کو گیٹ پر روک لیا گیاحیران ہوں ایک لاکھ سے زائد ووٹوں میں ردوبدل کی ہمت کون کرسکتا ہے، ممبر الیکشن کمیشنپی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب کا ضمانت کیلیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوعکراچی میں 23 فروری سے موسم دوبارہ سرد ہونے کا امکانپی ایس ایل9؛ شاہد آفریدی نے بھی حارث کی کھوئی فارم پر لب کشائی کردیجرمنی میں انجینئرنگ کے ایک طالب علم مارسل پال نے کھلونے کی چھوٹی سی گاڑی میں ترمیم کرکے اس میں...
میڈیا رپورٹس کے مطابق جس کی وجہ سے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں ان کا نام تیز ترین کھلونا گاڑی کے رائیڈر کے طور پر درج ہوگیا۔ جرمن طالب علم کے اس کارنامے کو گنیز ورلڈ ریکارڈز نے انسٹاگرام پر شیئر کیا جس کی ایک ویڈیو دکھایا گیا ہے کہ پال اپنی چھوٹی کار پر ٹیک لگائے ہوئے ہیں اور ریس ٹریک کے ارد گرد تیزی سے گھوم رہے ہیں۔
فوٹیج نے ایک ہی دن میں 6.5 لاکھ سے زیادہ کمنٹس اور 21,000 لائکس حاصل کیے ہیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے اور بہت سے دلچسپ تبصرے سامنے آرہے ہیں۔ ایک صارف نے کمنٹس میں لکھا کہ فیراری اور وہ بھی سائیکل کی قیمت پر!۔ ایک اور انسٹاگرام صارف نے کہا کہ میں ایسا ہی کرنا چاہتا ہوں، اس کیلئے مجھے کہاں آنا پڑے گا جس پر کسی نے جواب دیا کہ نہیں، یہ خطرناک ہے۔ لیکن مارسل نے زبردست کام کیا ہے۔سوشل میڈیا سے فیملی ویلاگنگ کے نام پر فحاشی پھیلانے والا مواد ہٹانے کا حکمسپریم کورٹ؛ مبینہ دھاندلی پر انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارجآئی فون 16 میں کیا تبدیلیاں ہونے جا رہی ہیں؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیااسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پیسر بھائیوں نسیم اور عبدید کی رفتار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کون ان میں سے تیز بولر ہے۔
مزید پڑھ »
ماچس کی تیلیوں سے بنائے گئے ایفل ٹاور نے ریکارڈ قائم کرلیااس سے قبل یہ ریکارڈ لبنانی شخص توفیق داہر نے 2009 میں بنایا تھا
مزید پڑھ »
جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، آئی پی پی کی سربراہی سے بھی مستعفیاللہ کرے آئندہ چند برس میں پاکستان مستحکم ہوِ، جہانگیر ترین
مزید پڑھ »
جونی بیئراسٹو نے بھارت کے خلاف ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیاانگلش بیٹر جونی بیراسٹو کو بھارت کے خلاف سیریز میں ایک بار پھر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، انھوں نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
مزید پڑھ »
الیکشن 2024: چین ’پاکستانی عوام کے فیصلے کا احترام کرتا ہے‘، سیاسی بےیقینی کے پیشِ نظر فچ کے نئے آئی ایم ایف معاہدے کے حوالے سے خدشاتعالمی ریٹنگز ایجنسی فِچ نے متنبہ کیا کہ پاکستان میں آٹھ فروری کے انتحابات کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی بے یقینی نئے آئی ایم ایف معاہدے کے لیے پیچیدگی پیدا کر سکتی ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن میں قائم کردہ دو خصوصی بینچ آج پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کی جانب سے دائر کردہ انتخابی عذرداریوں کے کیسوں پر سماعت کریں...
مزید پڑھ »
کمشنر راولپنڈی کا عام انتخابات میں دھاندلی کرنے کا دعویٰ، الیکشن کمیشن کا تحقیقات کا اعلانکمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے عام انتخابات میں دھاندلی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ انھوں نے راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'میں چاہتا ہوں میں سکون کی موت مروں میں اس طرح کی زندگی نہیں جینا چاہتا جو میرے ساتھ ہوا ہے اور اس ڈویژن کے 13 ایم این ایز جو 70، 70 ہزار کی لیڈ سے ہارے ہوئے تھے ان پر جعلی مہریں لگا کر اتنا بڑا...
مزید پڑھ »