الیکشن 2024: چین ’پاکستانی عوام کے فیصلے کا احترام کرتا ہے‘، سیاسی بےیقینی کے پیشِ نظر فچ کے نئے آئی ایم ایف معاہدے کے حوالے سے خدشات

پاکستان خبریں خبریں

الیکشن 2024: چین ’پاکستانی عوام کے فیصلے کا احترام کرتا ہے‘، سیاسی بےیقینی کے پیشِ نظر فچ کے نئے آئی ایم ایف معاہدے کے حوالے سے خدشات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

عالمی ریٹنگز ایجنسی فِچ نے متنبہ کیا کہ پاکستان میں آٹھ فروری کے انتحابات کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی بے یقینی نئے آئی ایم ایف معاہدے کے لیے پیچیدگی پیدا کر سکتی ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن میں قائم کردہ دو خصوصی بینچ آج پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کی جانب سے دائر کردہ انتخابی عذرداریوں کے کیسوں پر سماعت کریں...

سپریم کورٹ میں پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو عدالتی فیصلے کے نتیجے میں پھانسی دے جانے کے خلاف صدارتی ریفرنس پرسماعت شروع ہو گئی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا نو رکنی لارجر بینچ اس ریفرنس کی سماعت کر رہا ہے۔ عدالت نے اس ریفرنس میں مقرر کیے گئے عدالتی معاونین سے تحریری دلائل طلب کر رکھے ہیں۔ اس

وقت مخدوم علی خان عدالت میں اپنا مؤقف پیش کر رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول زرداری بھی کمرہ عدالت میں اس سماعت کو سن رہے ہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے بطور صدر یہ ریفرنس دائر کیا تھا۔ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے دور میں اس ریفرنس پر چند سماعتیں بھی ہوئی تھیں اور اس کے بعد سات چیف جسٹس صاحبان نے اس ریفرنس پر کوئی سماعت نہیں کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل گزہ کے ارد گرد 'سیکیورٹی بیلٹ' قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہےاسرائیل گزہ کے ارد گرد 'سیکیورٹی بیلٹ' قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہےاسرائیل کے سرحدوں کے ساتھ گزہ کے درمیان خطہ تحفظ بنانے کی کوششیں فلسطینی عوام کے خلاف 'جرم' اور 'صاف حملہ' ہیں، حماس کے افسری عثمان حمدان نے کہا ہے۔
مزید پڑھ »

نسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیانسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیااسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پیسر بھائیوں نسیم اور عبدید کی رفتار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کون ان میں سے تیز بولر ہے۔
مزید پڑھ »

کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تردید، ہم نے الیکشن حلف کے تحت شفاف کرائے، ڈی آر اوزکمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تردید، ہم نے الیکشن حلف کے تحت شفاف کرائے، ڈی آر اوزالیکشن میں کمشنر کا کوآرڈینیشن کے علاوہ کوئی کردار نہیں ہے، الیکشن ایکٹ کے تحت پولنگ کرائے ہیں، پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

فیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے، نگراں وزیراعظمفیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے، نگراں وزیراعظماسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ فیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے۔
مزید پڑھ »

غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابغیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابملک بھر سے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »

NA 15 مانسہرہ : نواز شریف کو شکست دینے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کا اہم بیان آگیاNA 15 مانسہرہ : نواز شریف کو شکست دینے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کا اہم بیان آگیامانسہرہ : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کوشکست دینےوالے تحریک انصاف کےحمایت یافتہ امیدوار گستاسب خان کا کہنا ہے کہ مانسہرہ کے عوام نے آزادی کو ووٹ دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 22:30:43