قاتل نے لاش کہاں چھپائی؟ 54 سال بعد اعتراف

پاکستان خبریں خبریں

قاتل نے لاش کہاں چھپائی؟ 54 سال بعد اعتراف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

قاتل نے آخرکار 54 سال بعد اس بات کا اعتراف کرلیا کہ اس نے عورت کو قتل کرنے کے بعد اسکی لاش کو کہاں دفن کیا تھا۔

ایک شخص 54 سال قبل روپرٹ مردوخ کی بیوی سمجھ کر ایک عورت کو اغوا کرنے کے بعد قتل کر دیا تھا اس نے اب پولیس کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ عورت کی لاش کو اس نے کہاں دفن کیا تھا۔

دونوں بھائی اس وقت پولیس کو یہ بتانے سے انکاری تھے کہ انھوں نے عورت کو قتل کرنے کے بعد لاش کو کہاں زمین میں دبایا تھا، تاہم اس راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے آرتھر نے اس عورت کی قبر کے بارے میں بتایا ہے۔ اب حسین نے اس حوالے سے بات کی ہے۔ اس نے قتل ہونے والی عورت کی بیٹی ڈیان مک کے اور اس کے پوتے مارک ڈائر کو بتایا کہ اس نے لاش اسٹاکنگ پیلہم کے قریب فارم میں چھپا دی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کے آخری 2 سال مجھے وزیراعظم بننے کا کہا گیا میں نے منع کردیا، بلاولحکومت کے آخری 2 سال مجھے وزیراعظم بننے کا کہا گیا میں نے منع کردیا، بلاولوفاق اور جمہوریت کو خطرہ ہوا تو کارکنوں کو نکلنے کی کال دوں گا، چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »

دنیا کے طویل اور پست قامت افراد کے درمیان چھ سال بعد ملاقاتدنیا کے طویل اور پست قامت افراد کے درمیان چھ سال بعد ملاقاتاس سے قبل دونوں کے درمیان پہلی بار ملاقات مصر میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »

45 سال بعد مرگِ یوسف کی خبر: محمد حنیف کا کالم45 سال بعد مرگِ یوسف کی خبر: محمد حنیف کا کالمچونکہ اس ریفرنس کے مدعی فیصلے سے مطمئن ہیں تو باقی لوگوں کو بھی مطمئن ہو جانا چاہیے۔ عام زبان میں فیصلے کی سمجھ یہ آئی کہ بھٹو کو پھانسی دینے والے کیس میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوئے۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم
مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی کی اپنے ہمشکل سے ملاقاتحمزہ علی عباسی کی اپنے ہمشکل سے ملاقاتجس کے بعد یاسر عمار کی ویڈیوز وائرل ہوئیں اور انہوں نے متعدد انٹرویوز بھی دیے لیکن انہیں حمزہ علی عباسی سے ملنے کا کبھی موقع نہیں ملا۔
مزید پڑھ »

والد نے اپنی بیٹی کی سالگرہ عین وقت پر کیوں منسوخ کی؟والد نے اپنی بیٹی کی سالگرہ عین وقت پر کیوں منسوخ کی؟بیٹی کی جانب سے مسلسل برا رویہ اختیار کرنے کے بعد باپ نے سبق سکھانے کے لیے اس کی سالگرہ کی شاندار تقریب منسوخ کردی۔
مزید پڑھ »

سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاسابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے نئے قوانین لانے کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:33:19