جمعہ کی نماز پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کو محکمے نے معطل کر کے اس کے تحقیقات کا آغاز کر دیا
دہلی: جمعہ کی نماز پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کو محکمے نے معطل کر کے اس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کے اندرلوک ایریا میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران نمازیوں کو لاتیں مارنے والا سب انسپکٹر منوج کمار تومر معطل ہو گیا، دہلی پولیس کے اہلکار نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران شہریوں کو نماز سے روکا اور نمازیوں کو لاتیں بھی ماری تھیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہو گئی ہے۔
دہلی پولیس نے معطلی کا یہ اقدام شہریوں کے شدید احتجاج، سیاسی رہنماؤں کی مذمت اور سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر غم و غصے کے بعد اٹھایا، بہت سے ایکس صارفین نے واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تومر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔راجیا سبھا کے ممبر اور کانگریس کے رہنما عمران پرتاپگڑھی کا کہنا ہے کہ دلی پولیس اہلکار کو انسانیت کے بنیادی حقوق کا ہی علم نہیں، اس پولیس اہلکار کے دل میں ایسی کیا نفرت بھری ہوئی تھی؟ دلی پولیس اس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرے اور اسے ادارے سے بے دخل کیا جائے۔خیال رہے کہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب کی سرکاری اہلکار کے مطابق، سعودی عرب نے آنے والے حج پرجوش کی کوریج کو آسان بنانے کے لئے ایک میڈیا ہب قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »
’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہیں کیا جانا چاہیے۔
مزید پڑھ »
دہلی میں پولیس کا سجدے میں نمازی کو لات مارنے کا واقعہ: ’کسی پر پھول برساتے ہو، کسی کو پیٹتے ہو، آخر یہ دوہرا رویہ کیوں؟‘انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے شمالی علاقے اندرلوک میں جمعہ کی نماز پڑھنے کے لیے سڑک پر نماز ادا کرنے والے افراد کو ایک پولیس سب انسپکٹر کی لات مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگ سخت ناراض نظر آ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
بٹر چکن کھانے کے بعد مکینک موت کے منہ میں چلا گیابھارتی ریستوران سے بٹرچکن منگا کر کھانے والے مکینک کی ایک ہفتے بعد ہی موت ہوگئی، خاندانی ذرائع نے اس بات کا انکشاف کیا۔
مزید پڑھ »
ٹیسٹ ڈیبیو کے فوراً بعد سرفراز کی قسمت چمک اٹھی!انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے بھارتی نوجوان کرکٹر سرفراز خان کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہنیشنل پارٹی کا بھی آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا، جے یو آئی اور جی ڈی اے کا صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ
مزید پڑھ »