میچ میں کوہلی کی رائل بنگلورو کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیامالدیپ میں بھارت مخالف پارٹی نے پارلیمانی انتخابات میں میدان مارلیادہشت گردی کے خاتمے کیلیے بات چیت کا راستہ اپنانے کی حمایت کرتے ہیں، وزیراعلیٰ کے پیاسرائیلی بمباری میں حاملہ خاتون شہید؛ بچہ معجزانہ طور پر محفوظکراچی میں سات روز کیلئے ڈرون کیمرے کے استعمال پر پابندی عائدچینی سائنسدانوں نے پھولوں کی مدد سے دنیا کا پہلا ہیرا تیار کرلیاسندھ حکومت کا پنک بس سروس کا کرایہ دو ماہ کیلیے معاف کرنے کا اعلاناسلام آباد موٹروے...
اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی نمائندگی کرنے والے ویرات کوہلی شاندار فارم میں دکھائی دیے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے دیے گئے 222 رنز ہدف کے تعاقب میں ویرات کوہلی نے صرف 7 گیندوں پر 18 رنز بنائے۔ تاہم تیسرے اوور میں ہرشیت رانا کی گیند پر ویرات کوہلی کیچ آؤٹ ہوگئے، ایسا ظاہر ہوا کہ یہ نو بال ہے تاہم تھرڈ امپائر نے بال کو درست قرار دیا۔
ویرات کوہلی تھرڈ امپائر کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد شروع میں تو جانے لگے لیکن پھر امپائروں سے بحث کرنے دوبارہ واپس آگئے۔اس میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور کو آخری اوور میں ایک رن سے شکست دی۔’کیا بیٹ توڑ دیا، دوسرا نہیں دوں گا‘پنکج ترپاٹھی کی بہن اور بہنوئی کے کار حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی پی ایل: امپائر سے بحث کرنے پر کوہلی پر جرمانہ عائدروائل چیلنجرز بنگلورو کے بیٹر ویرات کوہلی پر اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا
مزید پڑھ »
آئی پی ایل: ویرات کوہلی نے متنازع آؤٹ دینے پر امپائرز پر غصہ نکال دیا، ویڈیو دیکھیںآئی پی ایل 2024 کے ایک میچ کے دوران بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی متنازع آؤٹ دیے جانے پر میدان میں امپائرز پر برہم ہو گئے۔
مزید پڑھ »
’ویرات کوہلی بہت دباؤ میں ہیں‘سابق کپتان اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کے بلے بازوں کی ناکامی کی وجہ سے ویرات کوہلی ’بہت دباؤ‘ میں ہیں۔
مزید پڑھ »
آئی پی ایل کی سست ترین سنچری اسکور کرنے پر کوہلی تنقید کی زد میں آگئےویرات کوہلی نے راجستھان کے خلاف67 گیندوں پر سنچری اسکور کی اور مجموعی طور پر 72 گیندوں پر 113 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔
مزید پڑھ »
میچ کے بعد ویرات کوہلی کی بیٹی سے ویڈیو کال کرتے ہوئے تصویر وائرلنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز ویرات کوہلی کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میچ کے بعد بچوں سے ویڈیو کال پر گفتگو کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی جسے صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایک صارف نے لکھا کہ ویرات کے لیے اپنی بیٹی وامیکا کو اس بات پر راضی کرنا آسان نہیں ہے کہ وہ انہیں جانے دیں۔ ویرات کوہلی کی ویڈیو پر...
مزید پڑھ »
آئی پی ایل میں سنچری بنا کر بھی ویرات کوہلی لوگوں کی تنقید سے نہ بچ سکےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں راجستھان رائلز کے خلاف میچ میں سست ترین سنچری سکور کرنے پر رائل چیلنجرز بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے۔ ہفتے کو آئی پی ایل میچ میں راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر بنگلور کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بنگلور نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 183 رنز بنائے، ویرات کوہلی...
مزید پڑھ »