آئی پی ایل: امپائر سے بحث کرنے پر کوہلی پر جرمانہ عائد

Ipl خبریں

آئی پی ایل: امپائر سے بحث کرنے پر کوہلی پر جرمانہ عائد
Virat Kohli
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

روائل چیلنجرز بنگلورو کے بیٹر ویرات کوہلی پر اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا

روائل چیلنجرز بنگلورو کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی پر اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف آئی پی ایل میچ کے دوران امپائر سے بحث کرنے کے بعد ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

میچ ریفری کے مطابق کوہلی آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.8 کے تحت لیول 1کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔دراصل یہ تنازع کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف بنگلور کی اننگز کے تیسرے اوور کے دوران ہوا جب کوہلی ہرشیت رانا کی فل ٹاس گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔ کوہلی کا خیال تھا کہ یہ گیند ان کی کمر سے اوپر ہونے کی وجہ سے نوبال ہے اس لیے انہوں نے نوبال کے لیے ری ویو لیا۔

تاہم تھرڈ امپائر کی جانب سے انہیں آؤٹ قرار دیا گیا کیوں کہ وہ گیند کھیلتے وقت کریز سے باہر موجود تھے اس لیے یہ قانون کے مطابق نوبال قرار نہیں دی جاسکتی۔امپائر کے فیصلے پر کوہلی سیخ پا ہوگئے اور ان کی گراؤنڈ پر موجود امپائرز سے بحث ہوئی اور پھر وہ ناخوش ہوتے ہوئے پویلین لوٹ گئے۔کوہلی T20 ورلڈکپ کے اسکواڈ میں شامل ہونگے یا نہیں؟ بھارتی بورڈ نے فیصلہ کرلیا

ویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے سوال اٹھائے جارہے تھے اور ان کے اسٹرائیک ریٹ پر تنقید بھی کی جارہی تھی۔ویرات کوہلی نے راجستھان کے خلاف67 گیندوں پر سنچری اسکور کی اور مجموعی طور پر 72 گیندوں پر 113 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Virat Kohli

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی پی ایل: ویرات کوہلی نے متنازع آؤٹ دینے پر امپائرز پر غصہ نکال دیا، ویڈیو دیکھیںآئی پی ایل: ویرات کوہلی نے متنازع آؤٹ دینے پر امپائرز پر غصہ نکال دیا، ویڈیو دیکھیںآئی پی ایل 2024 کے ایک میچ کے دوران بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی متنازع آؤٹ دیے جانے پر میدان میں امپائرز پر برہم ہو گئے۔
مزید پڑھ »

آئی پی ایل کی سست ترین سنچری اسکور کرنے پر کوہلی تنقید کی زد میں آگئےآئی پی ایل کی سست ترین سنچری اسکور کرنے پر کوہلی تنقید کی زد میں آگئےویرات کوہلی نے راجستھان کے خلاف67 گیندوں پر سنچری اسکور کی اور مجموعی طور پر 72 گیندوں پر 113 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔
مزید پڑھ »

’ویرات کوہلی بہت دباؤ میں ہیں‘’ویرات کوہلی بہت دباؤ میں ہیں‘سابق کپتان اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کے بلے بازوں کی ناکامی کی وجہ سے ویرات کوہلی ’بہت دباؤ‘ میں ہیں۔
مزید پڑھ »

آئی پی ایل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پربھارتی کھلاڑی پر 12 لاکھ کا جرمانہنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف بھارتی بلے باز شبھمن گل پر 12 لاکھ بھارتے روپے کا جرمانہ عائد ہوا ہے، کھلاڑی پر جرمانہ آئی پی ایل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر عائد کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی' آج نیوز' کے مطابق بھارتی میڈیا نے بتایا کہ انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم گجرات ٹائٹنز کے شبھمن گل پر بدھ کے روز 12 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔چنئی سپر...
مزید پڑھ »

فلم کیلئے 32 کلو وزن کم کرکے جان خطرے میں ڈال دی، رندیپ ہودا کا انکشاففلم کیلئے 32 کلو وزن کم کرکے جان خطرے میں ڈال دی، رندیپ ہودا کا انکشافوزن کم کرنے سے جسامت میں تبدیلی آئی اور بار بار وزن کم کرنے سے صحت پر منفی اثرات پڑے، اداکار
مزید پڑھ »

دورہ پاکستان چھوڑنے والے کیوی کرکٹرز کیساتھ آئی پی ایل میں کیا سلوک ہورہا ہے؟دورہ پاکستان چھوڑنے والے کیوی کرکٹرز کیساتھ آئی پی ایل میں کیا سلوک ہورہا ہے؟آئی پی ایل کے لیے دورہ پاکستان سے انکار کرنے والے نیوزی لینڈ کے اکثر کرکٹرز کو بھارتی فرنچائز لیگ میں کھیلنے کا موقع نہیں دے رہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:18:13