آئی پی ایل کے لیے دورہ پاکستان سے انکار کرنے والے نیوزی لینڈ کے اکثر کرکٹرز کو بھارتی فرنچائز لیگ میں کھیلنے کا موقع نہیں دے رہے۔
اس وقت انڈین پریمیئر لیگ کا حصہ بننے والے کیوی کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا ہے، نیوزی لینڈ کے کرکٹرز اس سیزن میں اچھے آغاز کے لیے میچز کے منتظر ہیں تاہم انھیں فرنچائز کی جانب سے کھلایا ہی نہیں جارہا۔
لیگ میں ایک ٹیم 4 غیر ملکی پلیئرز کو پلیئنگ الیون کا حصہ بناسکتی ہے، نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو پلیئنگ الیون کا حصہ بننانے کے لیے کم کم ہی چنا گیا ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ کین ولیمسن تین میچز میں باہر بیٹھے رہے جبکہ دو میچز میں موقع ملنے پر انھوں نے 27 رنز بنائے۔ فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے 4 میچز میں 5 وکٹیں حاصل کی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دورہ پاکستان ٹھکرانے والے کیوی کرکٹرز آئی پی ایل میں موقع ملنے کے منتظر9 کیوی کرکٹر میں سے محض 4 پلئیر میچز کھیل سکے بقیہ 5 کھلاڑی تاحال میچز سے محروم
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی اسی ماہ جیل سے رہا ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہراسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی رواں ماہ اپریل میں
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکمچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کے فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل میں شریک انگلش کرکٹر نے آئی پی ایل کھیلنے سے کیوں انکار کیا؟پاکستان سپر لیگ 9 کھیلنے والے انگلش کرکٹر جیسن رائے نے رواں سال انڈین پریمیئر لیگ کھیلنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا اور نہ چھوڑوں گا، حماد اظہر کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے اعلان کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا ہے اور نہ چھوڑوں گا بلکہ اپنے قائد کے ساتھ
مزید پڑھ »
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کا عزم ظاہر کر دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جون میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے اور ٹرافی وطن لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »