اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی رواں ماہ اپریل میں
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی رواں ماہ اپریل میں رہا ہو جائیں گے۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عدت کیس بھی 2 سے 4 دن میں ختم ہو جائے گا، بانی پی ٹی آئی کے خلاف تمام کیسز میں کراس ٹاک یا دلائل کا موقع ہی نہیں دیا گیا، ان کے تمام کیسز عدالتوں میں لگے ہوئے ہیں۔ سابق خاتون اوّل کی صحت کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ ہوں گے تو ہی پتا چلے گا کہ انہیں زہر دیا گیا ہے یا نہیں، بشریٰ بی بی بنی گالہ میں قید ہیں کسی کو ملاقات کرنے نہیں دی جاتی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصفاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر عدالتیں اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ۔
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائدمحکمہ داخلہ پنجاب سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے افغانستان کی تجویز مسترد کر دیپاکستان کسی دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کر رہا، ، افغان حکام سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ کالعدم تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
اعلامیہ کور کمانڈرز کانفرنس کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی ملزمان کو سزا دی جائے، عمران خان9 مئی کا بیانیہ 8 فروری کو فیل ہو گیا، لوگ نہیں مانے کہ ہم نے کوئی غداری کی ہے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا اور نہ چھوڑوں گا، حماد اظہر کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے اعلان کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا ہے اور نہ چھوڑوں گا بلکہ اپنے قائد کے ساتھ
مزید پڑھ »