پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے افغانستان کی تجویز مسترد کر دی

Aghanistan خبریں

پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے افغانستان کی تجویز مسترد کر دی
PakistanTaliban
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان کسی دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کر رہا، ، افغان حکام سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ کالعدم تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان کسی دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کر رہا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے واقعات میں ملوث دہشت گردوں کی افغانستان میں موجودگی پر افغان عبوری حکومت کو آگاہ کیا ہے، افغان حکام سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ داسو حملے پر قانون نافذ کرنے والے ادارے تحقیقات کر رہے ہیں، جونہی تحقیقات مکمل ہوئیں میڈیا کو آگاہ کریں گے۔حقانی نیٹ ورک کا خیال ہےکہ ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کی بحالی سے حالات مزید بہتر ہوں گے، رکن جے یو آئی سمیع الحق

اس کے علاوہ ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ ایران میں حالیہ حملے کی سختی سے مذمت کرتے ہیں، پاکستان،ایران نےجنوری کےبعدتمام باہمی رابطہ چینلزکوبحال کرلیاہے۔ دونوں ممالک میں تجارت کے شعبے میں گہرا تعاون ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے مزید کہا کہ ایرانی صدر کے جلد دورے کی توقع ہے البتہ ابھی ایران کے صدر کے دورےکی حتمی تاریخ نہیں دے سکتے، ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد میں موجود ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Taliban

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو این سیکیورٹی کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم نے ٹی ٹی پی کی افغان سرپرستی عیاں کر دییو این سیکیورٹی کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم نے ٹی ٹی پی کی افغان سرپرستی عیاں کر دیاینالیٹکل اور سینکشنز مانیٹرنگ ٹیم کی 33 ویں رپورٹ میں ٹی ٹی پی کی افغانستان سے کی جانے والی کارروائیوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا اور نہ چھوڑوں گا، حماد اظہر کا اعلانبانی پی ٹی آئی کو چھوڑا اور نہ چھوڑوں گا، حماد اظہر کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے اعلان کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا ہے اور نہ چھوڑوں گا بلکہ اپنے قائد کے ساتھ
مزید پڑھ »

خطے میں ایک بار پھر علاقائی اور عالمی پراکسی وار شروع ہوچکی،سلیم صافی نے ٹی ...اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ ) خطے میں ایک بار پھر علاقائی اور عالمی پراکسی وار شروع ہوچکی ہے اور پاکستان کا مسئلہ افغانستان سے ہی جڑا ہوا ہے اس لئے بات بھی افغان طالبان سے کرنی ہوگی۔سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے  ٹی ٹی اے اور ٹی ٹی پی  کے حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کر دیں ۔ 'جنگ ' میں شائع ہونیوالے اپنے کالم بعنوان 'ٹی ٹی پی کا مسئلہ: حل کیا...
مزید پڑھ »

بشام خودکش حملےمیں ملوث10 سے زائد دہشتگرد اورسہولت کار گرفتارپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے بشام خودکش حملے میں ملوث 10سے زائد دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار کرلئے۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی ذرائع کےمطابق حملے میں  ملوث نیٹ ورک کاتعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے ہے اور خودکش حملہ آورکاتعلق افغانستان سے ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع نے بتایا کہ بارودسےبھری گاڑی چمن...
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت کیلئے انتظامیہ کو 2دن ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت دینے کیلئے انتظامیہ کو 2دن میں فیصلہ کرنیکا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی، پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مسعود مغل نے جلسے کی اجازت کی درخواست دائر کر رکھی ہے،...
مزید پڑھ »

محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لیقومی کرکٹر عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام سے مثبت بات چیت ہوئی ہے ، پی سی بی نے مجھے عزت دی ، میں نے انہیں بتایا پاکستان کیلئے ابھی بھی کھیل سکتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے دستیاب ہوں ،پاکستان کیلئے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:09