اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت دینے کیلئے انتظامیہ کو 2دن میں فیصلہ کرنیکا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی، پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مسعود مغل نے جلسے کی اجازت کی درخواست دائر کر رکھی ہے،...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کیلئے انتظامیہ کو 2دن میں فیصلہ کرنیکا حکم دے دیا۔
سرحد پر تناؤ کی صورتحال برقرار ،افغان طالبان کو پتہ ہے ٹی ٹی پی کی قیادت افغانستان میں کہاں موجود ہے: تجزیہ کا ر درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ عدالت فریقین کو 30 مارچ کو رات 10 بجے اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کا حکم دے، پی ٹی آئی کو پریڈ گراؤنڈ ایف 9 پارک یا ڈی چوک پر جلسے کی اجازت دی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے کی نجکاری سب سے پہلے ہوگی: وزیر خزانہاسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری سب سے پہلے ہو گی پھر باقی اداروں کو دیکھیں گے۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے بانی پی ٹی آئی کے خط پر بیان جاری کردیااسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے خط پر بیان جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ایئرپورٹ انتظامیہ نے ٹریفک اہلکاروں کے خلاف راولپنڈی پولیس کو خط لکھ دیااسلام آباد ایئرپورٹ کی انتظامیہ نے روالپنڈی ٹریفک پولیس کو خط لکھ کر کہا ہے کہ انٹری اور ایگزٹ پر ٹریفک اہلکار مسافروں کو ہراساں کر رہے ہیں۔ ایئرپورٹ انتظامیہ نے انٹری و ایگزٹ گیٹ کے قریب راولپنڈی سٹی ٹریفک پولیس کی تعیناتی پر تحفظات کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
فرشتوں کی جماعت بنا لیتے تب بھی یہ مخصوص نشستیں نہیں دیتے، اسد قیصراسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم فرشتوں کی جماعت بنا لیتے تب بھی یہ مخصوص نشستیں نہیں دیتے۔
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمعپاکستان تحریک انصاف کے بانی کو رہا کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی گئی یہ قرارداد پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے جمع کرائی ہے۔
مزید پڑھ »
21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟حماس کے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل کی طرف سے قیدیوں کو رہا کرنے کے امکان نے فتح تحریک کے رہنما مروان البرغوثی کو سرخیوں میں ڈال دیا ہے۔
مزید پڑھ »