21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 109 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 47%
  • Publisher: 59%

حماس کے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل کی طرف سے قیدیوں کو رہا کرنے کے امکان نے فتح تحریک کے رہنما مروان البرغوثی کو سرخیوں میں ڈال دیا ہے۔

حماس کی جانب سے یرغمال بنائے گئے اسرائیلی شہریوں کی رہائی کے بدلے، اسرائیل میں قید فلسطینی شہریوں کی رہائی کا امکان ’فتح تحریک‘ کے رہنما مروان البرغوثی کو شہ سرخیوں میں لے آیا ہے۔

اسرائیلی اخبار ’معاریوو‘ کے مطابق گذشتہ سال فروری میں ’اسرائیلی جیل انتظامیہ کو معلومات ملی تھیں کہ مروان البرغوثی متعدد طریقوں سے غرب اردن میں بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے تھے اور ان کوششوں کا مقصد شورش برپا کرنا تھا۔‘اطلاعات ہیں کہ البرغوثی کو فروری 2023 سے عوفر جیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا جیسے جیسے اُن کا سیاسی کیریئر بڑھتا گیا انھوں نے فلسطینی جدودجہد کے لیے آواز بلند کرنا مزید تیز کر دیا۔

بی بی سی عربی سے بات کرتے ہوئے سیاسی مبصرین کا کہنا تھا کہ 2002 سے اسرائیلی جیل میں قید البرغوثی فلسطینی اتھارٹی کی دوڑ باگ سنبھالنے اور اگر معاہدہ ہو جاتا ہے تو اگلی حکومت کی تشکیل کے لیے ایک ’متفقہ آپشن‘ ہو سکتے ہیں۔اسرائیل نے برغوتی پر ’كتائب شہدا الاقصىٰ‘ ملٹری گروپ کی بنیاد رکھنے کا الزام لگایا تاہم وہ اس الزام کی تردید کرتے ہیں

فلسطینی اتھارٹی کے ووٹروں کے دسمبر 2023 کے سروے میں مروان البرغوثی مجموعی طور پر دوسرے امیدواروں کے مقابلے میں زیادہ مقبول تھے۔حماس میں عرب اور اسلامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ خلیل الحیا کا ایک بیان نومبر 2021 میں تحریک کے ٹیلی گرام چینل پر شائع ہوا تھا جس میں انھوں نے کہا کہ ’تبادلے کے معاہدے کے ناموں کی فہرست میں ہم مروان البرغوثی اور احمد سعادت کو شامل کرنا چاہتے ہیں۔‘

سنہ 2021 میں قید کے باوجود انھوں نے فلسطینی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا تاہم انتخابات منسوخ کر دیے گئے تھے۔یروشلم کی ہیبرو یونیورسٹی میں سیاسیات کے پروفیسر اور اسرائیلی لیبر پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے رکن مئیر مصری نے بی بی سی عربی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے ایسا قدم اٹھانے کا تصور کرنا مشکل ہے۔ انھوں نے یحییٰ السنوار کی رہائی کا حوالہ دیتے ہوئے ماضی کی مثال دی۔

تاہم ونسٹنلے کا استدلال ہے کہ ’مروان البرغوثی کی رہائی اسرائیل کی جانب سے ایک سٹریٹیجک اقدام ہو گا کیونکہ انھیں فلسطینیوں کے لیے غیر حماس قیادت کے لیے ایک قابل عمل آپشن تصور کیا جاتا ہے۔‘عريب الرنتاوی کا خیال ہے کہ البرغوثی کی رہائی حماس کے مفاد میں ہو گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے فتح تحریک کی تعمیر نو، فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی بحالی اور مفاہمت پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔الرنتاوی کا کہنا ہے کہ ایک تجویز یہ ہے کہ البرغوثی جیل کی کوٹھڑی سے صدارت سنبھالیں گے۔ یہ سوچا جا رہا ہے کہ نائب صدر حقیقی...

گوجرانوالہ کے نوجوان کو توہینِ مذہب کے الزام پر سزائے موت: ’میں نے تو مدارس سے فتوے بھی لے کر دیے مگر کسی نے ایک نہ سنی‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےتصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےاسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیائے فٹبال کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں وہ اپنے شاندار کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

نسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیانسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیااسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پیسر بھائیوں نسیم اور عبدید کی رفتار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کون ان میں سے تیز بولر ہے۔
مزید پڑھ »

ہرپس انفیکشن کا دماغی بیماری سے تعلق کا انکشافہرپس انفیکشن کا دماغی بیماری سے تعلق کا انکشافہرپس (ایک قسم کا داد) وائرس سے متاثر ہوتے ہیں ان کے دماغی بیماری میں مبتلا ہونے خطرات دُگنے ہوتے ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »

مراد علی شاہ کی وہ ’خوبیاں‘ جن کی بِنا پر انھیں تیسری مرتبہ سندھ کی وزارتِ اعلیٰ کا منصب دیا گیامراد علی شاہ کی وہ ’خوبیاں‘ جن کی بِنا پر انھیں تیسری مرتبہ سندھ کی وزارتِ اعلیٰ کا منصب دیا گیاپاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سید مراد علی شاہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے دوسرے بڑے صوبے سندھ کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں۔ جولائی 2016 کے بعد سے وہ لگاتار تیسری بار اس منصب پر فائز ہوئے ہیں۔ مگر وہ کیا عوامل ہیں جنھوں نے پیپلز پارٹی کی قیادت کو اِس اہم منصب کے لیے مراد علی شاہ کے دوبارہ چناؤ پر مجبور...
مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گاپنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گاسندھ میں پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ اور پنجاب میں ن لیگ کی مریم نواز وزارت اعلیٰ کی امیدوار ہیں
مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظمی متحدہ پارٹیوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ وسط میں حکومت بنائیں گےسابق وزیر اعظمی متحدہ پارٹیوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ وسط میں حکومت بنائیں گےسابق وزیر اعظمی متحدہ پارٹیوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ وسط میں حکومت بنائیں گے اور ملک کو معاشی مشکلات سے نکالیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:02:18