اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم فرشتوں کی جماعت بنا لیتے تب بھی یہ مخصوص نشستیں نہیں دیتے۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم فرشتوں کی جماعت بنا لیتے تب بھی یہ مخصوص نشستیں نہیں دیتے۔
سیاسی حکمت علمی کے بارے میں اسد قیصر نے واضح کیا کہ سیاسی طور پر ہم بالکل مزاحمت کریں گے اور کوئی مفاہمت نہیں کریں گے، جعلی حکومت کو ہم کسی صورت نہیں چلنے نہیں دیں گے اور اس کیلیے ہم اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کر رہے ہیں۔ انہوں نے وضاحت کی کہ میں نے کہا تھا فلسطین پر صرف فاتحہ نہیں کرنی چاہیے بلکہ مشترکہ قرارداد آنی چاہیے، فلسطین کے معاملے پر وزیر دفاع خواجہ آصف اور بلاول بھٹو زرداری نے ڈس انفارمیشن پھیلائی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمعپاکستان تحریک انصاف کے بانی کو رہا کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی گئی یہ قرارداد پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے جمع کرائی ہے۔
مزید پڑھ »
ن لیگ نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے مزید 9 نام دے دیےحکمران جماعت مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے مزید 9 نئے نام الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے ہیں۔
مزید پڑھ »
پنجاب؛ مخصوص نشستوں پر ن لیگ کی 9 خواتین کی اضافی فہرست جاریسنی اتحاد کونسل کو خواتین کی نشستیں نہ ملنے کے باعث خالی نشستیں مسلم لیگ ن کو مل گئیں
مزید پڑھ »
پاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ آپریشن پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں کیا گیا، جہاں لبلبے کی پیوند کاری بھی کی گئی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا مخصوص نشستیں نہ دینے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلانصدارتی اور سینیٹ الیکشن ملتوی کیے جائیں، ہم اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کریں گے، بیرسٹر علی ظفر
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے، نواز شریفکوئی سیاسی جماعت ایسا نہیں کرسکتی ، قائد ن لیگ
مزید پڑھ »