کوئی سیاسی جماعت ایسا نہیں کرسکتی ، قائد ن لیگ
آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے، نواز شریفمسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔
قائد ن لیگ نواز شریف قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے لیے پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے متعلق سوال پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ ایسا خط وہ لکھ سکتے ہیں یہ ان کا وطیرہ ہے۔ نواز شریف نے مزید کہا کہ کوئی سیاسی جماعت ایسے خط نہیں لکھ سکتی۔ کیا یہ ملک دشمنی نہیں۔ آپ خود ہی نتیجہ اخذ کرلیں۔قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں آج نومنتخب ارکان پارلیمنٹ حلف لیں گے۔جنوبی کوریا میں شرح پیدائش میں ریکارڈ کمیایم کیو ایم کو وفاق میں دو اور ق لیگ کو ایک وزارت ملنے کا امکانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دیپاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے چیف نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دی۔
مزید پڑھ »
بانی چیئرمین کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »
NA 15 مانسہرہ : نواز شریف کو شکست دینے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کا اہم بیان آگیامانسہرہ : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کوشکست دینےوالے تحریک انصاف کےحمایت یافتہ امیدوار گستاسب خان کا کہنا ہے کہ مانسہرہ کے عوام نے آزادی کو ووٹ دیا۔
مزید پڑھ »
عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیںپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی ظفر نے بدھ کو کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے بین الاقوامی مالیت فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں ، جس میں انہوں نے انتخابات میں دھاندلی کی گئی حلقوں میں آڈٹ کرنے کی التجا کی ہے۔
مزید پڑھ »
نواز شریف نے نوجوانوں کو بدزبانی سے دور رہنے کی تجویز دیپاکستان مسلم لیگ-ن (PML-N) کے سپریمو اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے نوجوانوں کو بدزبانی اور بے حیائی سے دور رہنے کی تجویز دی ہے۔
مزید پڑھ »
الیکشن 2024: چین ’پاکستانی عوام کے فیصلے کا احترام کرتا ہے‘، سیاسی بےیقینی کے پیشِ نظر فچ کے نئے آئی ایم ایف معاہدے کے حوالے سے خدشاتعالمی ریٹنگز ایجنسی فِچ نے متنبہ کیا کہ پاکستان میں آٹھ فروری کے انتحابات کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی بے یقینی نئے آئی ایم ایف معاہدے کے لیے پیچیدگی پیدا کر سکتی ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن میں قائم کردہ دو خصوصی بینچ آج پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کی جانب سے دائر کردہ انتخابی عذرداریوں کے کیسوں پر سماعت کریں...
مزید پڑھ »