حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے مزید 9 نئے نام الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے ہیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی کا فورم پورا کرنے کے لیے دیگر جماعتوں کو یہ نشستیں الاٹ کی جائیں گی۔
اس سلسلے میں مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے 9 نئے نام الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے گئے ہیں۔ ن لیگ کی جانب سے جن خواتین کے نام دیے گئے ہیں۔ ان میں سائرہ افضل تارڑ، بشریٰ بٹ، ہما چغتائی، ماہ جبین عباسی، گلناز شہزادی، شمائلہ رانا، مریم اکرام، شازیہ فرید اور سیدہ آمنہ بتول کے نام شامل ہیں۔
واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کو پنجاب سے قومی اسمبلی کی 27 سیٹیں ملی تھیں جب کہ الیکشن کمیشن نے فہرست میں نام ختم ہونے کے بعد ن لیگ سے مزید نئے نام مانگے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب؛ مخصوص نشستوں پر ن لیگ کی 9 خواتین کی اضافی فہرست جاریسنی اتحاد کونسل کو خواتین کی نشستیں نہ ملنے کے باعث خالی نشستیں مسلم لیگ ن کو مل گئیں
مزید پڑھ »
کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا، قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلمانوں کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 4 اراکین نے حلف اٹھا لیااسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس، عمر ایوب نے حلف برداری کو غیر آئینی اور توہین عدالت قرار دے دیا
مزید پڑھ »
ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے، زرداری صدر اور شہباز شریف وزیراعظم ہوں گےچیئرمین سینیٹ، گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا پیپلزپارٹی، اسپیکر قومی اسمبلی اور دو صوبوں کے گورنر ن لیگ کے ہوں گے
مزید پڑھ »
سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے نئے قوانین لانے کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »
بیل نے کرکٹرز کی دوڑیں لگوادیں، ویڈیو وائرلبھارت میں مقامی کرکٹ میچ کے دوران بیل نے کرکٹرز کی دوڑیں لگوادیں جس کے باعث کھلاڑی اپنی جان بچانے کے لیے بھاگتے ہوئے دکھائی دیے۔
مزید پڑھ »