عدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصف

پاکستان خبریں خبریں

عدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر عدالتیں اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ۔

اسلام آباد: مسلم لیگ کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر عدالتیں اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ۔

لیگی رہنما نے کہا کہ لیگل پراسس کو ملکی حالات سے مشروط نہیں کیا جا سکتا۔ اپنی گفتگو میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ معیشت پر تمام سیاسی جماعتیں مل کر بیٹھیں گی۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروائی گئی قرارداد میں اسد قیصر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف غیر قانونی اور جھوٹے مقدمات بنائے گئے اور انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمعبانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمعپاکستان تحریک انصاف کے بانی کو رہا کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی گئی یہ قرارداد پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے جمع کرائی ہے۔
مزید پڑھ »

اعلامیہ کور کمانڈرز کانفرنس کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی ملزمان کو سزا دی جائے، عمران خاناعلامیہ کور کمانڈرز کانفرنس کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی ملزمان کو سزا دی جائے، عمران خان9 مئی کا بیانیہ 8 فروری کو فیل ہو گیا، لوگ نہیں مانے کہ ہم نے کوئی غداری کی ہے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کیخلاف کارروائی سے روک دیا ۔۔۔۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے بانی پی ٹی آئی کے خط پر بیان جاری کردیاآئی ایم ایف نے بانی پی ٹی آئی کے خط پر بیان جاری کردیااسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے خط پر بیان جاری کردیا۔
مزید پڑھ »

بانی چیئرمین کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیابانی چیئرمین کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

’محمود خان اچکزئی پی ٹی آئی کو بُرے لگتے تھے، آج انکے امیدوار ہیں‘’محمود خان اچکزئی پی ٹی آئی کو بُرے لگتے تھے، آج انکے امیدوار ہیں‘پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی پی ٹی آئی کو بُرے لگتے تھے، آج انکے امیدوار ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:16:32