پاکستان سپر لیگ 9 کھیلنے والے انگلش کرکٹر جیسن رائے نے رواں سال انڈین پریمیئر لیگ کھیلنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
دنیا کی مقبول ترین کرکٹ لیگز میں سے ایک پاکستان سپر لیگ سیزن 9 اختتام کی جانب گامزن ہے اور انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے جیسن رائے کوئٹہ گلیڈیئٹر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
جیسن رائے آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرتے ہیں تاہم چند ہفتوں بعد شروع ہونے والے آئی پی ایل 2024 میں شرکت سے انگلش کرکٹر نے معذوری ظاہر کرتے ہوئے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے، تاہم اپنی موجودہ فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار ککیا ہے۔ انہوں نے آئی پی ایل 2024 نہ کھیلنے کی وجہ فیملی کو بتایا ہے اور کہا ہے کہ وہ رواں سال جنوری سے اپنی فیملی کے ساتھ وقت نہیں گزار سکے ہیں اور چاہتے ہیں کہ پی ایس ایل سے فراغت کے بعد وہ اپنا وقت فیملی کے ساتھ گزاریں۔واضح رہے کہ یہ پہلی بار نہیں کہ جیسن رائے نے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان کیا ہو، اس سے قبل 2020 اور 2022 میں بھی انہوں نے نجی مصرفیات کو جواز بناتے ہوئے ایونٹ سے دستبرداری کا اعلان کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہیں کیا جانا چاہیے۔
مزید پڑھ »
ڈیوڈ ولی کو اردو بولنا کس نے سکھائی؟ آل راؤنڈر کا انکشافپی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے انگلش آل راؤنڈر ڈیوڈ ولی نے اردو کے کچھ الفاظ سیکھے ہیں یہ کس نے سکھائے وہ خود انہوں نے بتایا۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کوئٹہ کو ہرا کر پلے آف میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئیپی ایس ایل 9 کے 25ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پشاور کے کپتان بابر اعظم سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیا۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: صائم ایوب کے ’نو لُک‘ شاٹ کی دھوم، بولر حیران رہ گئے!صائم ایوب نے ایک بار پھر اپنے ’نو لک‘ شاٹ سے شائقین کے دل جیت لیے، پی ایس ایل میں بلے باز کے چھکے پر اسلام آباد کے بولر حیران نظر آئے۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے اور بولنگ سے روکے جانے کو اظہر علی نے سخت فیصلہ قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »