لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈر کے درمیان 5 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 18 اپریل سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم سے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچز راولپنڈی اور 2 میچز قدافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈر کی سیریز جون میں شروع ہونے والے ورلڈکپ کی تیاریوں کا موقع فراہم کرے گی جبکہ یہ سیریز پاکستان ٹیم کے کپتان...
کپتان بابر اعظم، ویرات کوہلی اور مہندرا سنگھ دھونی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے ...لاہور پاکستان اور نیوزی لینڈر کے درمیان 5 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 18 اپریل سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم سے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچز راولپنڈی اور 2 میچز قدافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
پاکستان ٹیم کے وائٹ بال کرکٹ کے کپتان بابراعظم اس سیریز کے دوران بھارتی بلے باز ویرات کوہلی، روہت شرما اور آسٹریلیا کے کپتان ایرن فنچ کے ریکارڈز توڑ سکتے ہیں۔ٹی20 کرکٹ میں بطور کپتان سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے بابر اعظم کو 42 رنز درکار ہیں۔ جس کے بعد بابر اعظم آسٹریلیا کے کپتان ایرن فنچ سے ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں بطور کپتان سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرلیں گے۔ آسٹریلوی کپتان ایرن فنچ نے اب تک 76 میچز میں بطور کپتان 2236 رنز بنائے ہیں جبکہ بابر اعظم نے 71 میچز...
ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ویرات کوہلی، دوسرے پر روہت شرما اور تیسرے نمبر پر بابر اعظم موجود ہیں۔ بابر اعظم کو روہت شرما کو پیچھے چھوڑنے کے لیے مزید 276 رنز درکار ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیںبابراعظم، ویرات کوہلی کے تیز ترین 3 ہزار رنز کا ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب
مزید پڑھ »
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کا عزم ظاہر کر دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جون میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے اور ٹرافی وطن لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی اسکواڈ کا اعلان کب کیا جائیگا اور کونسے کھلاڑی زیرِ غور ہیں؟کاکول میں ناموں کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورتی عمل شروع ہو چکا ہے، مشاورتی عمل وائٹ بال کپتان بابر اعظم اور قومی سلیکٹرز کے درمیان جاری ہے
مزید پڑھ »
سدھو نے ویرات کوہلی کو سچن ٹنڈولکر، سنیل گواسکر اور ویوین رچرڈز سے بھی بہتر ...ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے ویرات کوہلی کو سچن ٹنڈولکر، سنیل گواسکر اور سر ویوین رچرڈز سے بھی بہتر بلے باز قرار دے دیا۔ اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران سدھو کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی وہ بہترین کرکٹر ہیں جو اب تک بھارت نے پیدا کیا۔ ویرات کوہلی کے رائل چینلجرز بنگلور اور بھارت کی نیشنل ٹیم میں بیٹنگ آرڈر سے...
مزید پڑھ »
بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیالاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا, یاد رہے کہ بابر اعظم گزشتہ سال نومبر میں تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے دستبر دار ہو گئے تھے جس کے بعد پی سی بی نے شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی اور شان مسعود کو ٹیسٹ کا کپتان مقرر کر دیا تھا تاہم ون ڈے کے کپتان کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا تھا۔...
مزید پڑھ »