ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے ویرات کوہلی کو سچن ٹنڈولکر، سنیل گواسکر اور سر ویوین رچرڈز سے بھی بہتر بلے باز قرار دے دیا۔ اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران سدھو کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی وہ بہترین کرکٹر ہیں جو اب تک بھارت نے پیدا کیا۔ ویرات کوہلی کے رائل چینلجرز بنگلور اور بھارت کی نیشنل ٹیم میں بیٹنگ آرڈر سے...
سدھو نے ویرات کوہلی کو سچن ٹنڈولکر، سنیل گواسکر اور ویوین رچرڈز سے بھی بہتر بلے باز قرار دے دیاممبئیسابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے ویرات کوہلی کو سچن ٹنڈولکر، سنیل گواسکر اور سر ویوین رچرڈز سے بھی بہتر بلے باز قرار دے دیا۔
اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران سدھو کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی وہ بہترین کرکٹر ہیں جو اب تک بھارت نے پیدا کیا۔ ویرات کوہلی کے رائل چینلجرز بنگلور اور بھارت کی نیشنل ٹیم میں بیٹنگ آرڈر سے متعلق سوال پر نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ یہ سب ٹیم کی ڈیمانڈ پر منحصر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کوہلی دنیائے کرکٹ کے بہترین بلے باز ہیں، لیکن اگر ٹیم جیت نہیں رہی، بالخصوص آپ نے ایک بھی مرتبہ ٹرافی نہ اٹھائی ہو، یہ ایک ایسا دھبہ ہے جو آپ مٹانا چاہتے ہوں۔ اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر کا کہنا تھا کہ یہ کسی بھی طرح کوہلی کے لیے نقصان دہ نہیں کیونکہ اس نے اپنی بہترین پرفارمنسز دی ہیں جنہیں آپ دیکھ سکتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ میں انہیں بھارتی کرکٹ کی تاریخ کا بہترین بلے باز شمار کرتا ہوں، کیونکہ انہوں نے تمام تینوں فارمیٹ کو اپنایا۔منگیتر کی باتوں پر غصے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مجھے کنگ کہنا بند کرو، شرمندگی ہوتی ہے! ویرات کوہلیبھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے شائقین سے کہا ہے کہ مجھے کنگ کہنا بند کریں، یہ مجھے شرمندہ کردیتا ہے۔
مزید پڑھ »
جیمز اینڈرسن کے 700 وکٹیں لینے پر ٹنڈولکر نے ان کیلئے کیا الفاظ کہے؟بھارت کے لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے انگلش پیسر جیمز اینڈرسن کے ٹیسٹ کرکٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہہجوم نے طلباء کو چھریوں، پتھروں اور لاٹھیوں سے زخمی کردیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »
ویڈیو: منور فاروقی کی گیند پر سچن ٹنڈولکر آؤٹ، گراؤنڈ میں خاموشی چھاگئیبگ باس کے اس سیزن کے فاتح منور فاروقی کی گیند پر سچن ٹنڈولکر آؤٹ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
وٹامن اے کا جِلد پر لگے زخم بھرنے میں اہم کرداراس مطالعے کے بعد ہم جِلد اور بالوں کی مختلف خرابیوں اور کینسر کو روکنے کے طریقہ کار کو بہتر سمجھ سکتے ہیں، ماہرین
مزید پڑھ »
آخری ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کو عبرتناک شکست، سیریز 1-4 سے بھارت کے نامبھارت نے پانچویں ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کو عبرتناک شکست سے دوچار کرتے ہوئے سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔
مزید پڑھ »