بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے شائقین سے کہا ہے کہ مجھے کنگ کہنا بند کریں، یہ مجھے شرمندہ کردیتا ہے۔
اسٹار بھارتی بلے باز ویرات کوہلی بالآخر دو مہینوں کے بعد مداحوں اور میڈیا کے سامنے آگئے، انھوں نے 19 مارچ کو ایم چناسوامی اسٹیڈیم بنگلورو میں رائل چیلنجرز بنگلور کے ایونٹ میں شرکت کی۔
فروری میں اپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد کوہلی آخرکار کرکٹ کے میدان میں واپس آگئے ہیں، وہ آئندہ آئی پی ایل 2024 کے لیے آر سی بی کے اسکواڈ میں شمولیت اختیار کریں گے۔ انھوں نے ساتھ کھڑے فاف ڈوپلیسی کے سامنے کہا کہ میں فاف سے کہہ رہا تھا جب مجھے کنگ پکارا جاتا ہے اور اس طرح کا ردعمل ظاہر کیا جاتا ہے تو مجھے ہر جگہ شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویرات کوہلی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اہم خبربھارت کی بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی تصور کیے جانے والے ویرات کوہلی رواں سال ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں اس کا حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔
مزید پڑھ »
مومل شیخ نے شوہر کو بال ڈائی کروانے کیوں منع کیا؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئیپاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مومل شیخ کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے شوہر کی نہ تو کلین شیو پسند ہے اور نہ ہی ان کے
مزید پڑھ »
نادر سے پہلی ملاقات دوست کی شادی میں ہوئی، مومل شیخپاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مومل شیخ کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے شوہر کی نہ تو کلین شیو پسند ہے اور نہ ہی ان کے
مزید پڑھ »
مجھے ان لوگوں نے بھی ووٹ دیا جو پی ٹی آئی کے ممبر نہیں تھے، محمود اچکزئیمحمود اچکزئی کا کہنا ہے کہ الیکشن اچھے ماحول میں ہوئے مجھے ایسے لوگوں نے بھی ووٹ دیا جو پی ٹی آئی کے ممبر نہیں تھے
مزید پڑھ »
بعض لوگ سمجھتے ہیں پاکستان میں سب کچھ بیچا اور خریدا جاسکتا ہے، محمود اچکزئیمحمود اچکزئی کا کہنا ہے کہ الیکشن اچھے ماحول میں ہوئے مجھے ایسے لوگوں نے بھی ووٹ دیا جو پی ٹی آئی کے ممبر نہیں تھے
مزید پڑھ »
صنم سعید کو اپنے نام سے الجھن کیوں تھی؟شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ انہیں پہلے اپنا نام پسند نہیں تھا اور انہیں اس سے الجھن ہوتی تھی۔
مزید پڑھ »