اسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
۔ فوٹو فائلتاہم شام اور رات میں اسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گوجرانولہ میں 47، منڈی بہاءالدین اور دادو میں 46، لاہور، سرگودھا، تربت اور بنوں میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ منگل کے روز ملتان، ساہیوال اور فیصل آباد میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ مظفر آباد میں 42، اسلام آباد میں 41، پشاور میں 38، کراچی میں 36 اور کوئٹہ میں 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ گلگت میں بھی گزشتہ روز درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی شہر میں میں اس وقت مطلع جزوی ابر آلود ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ شہر قائد میں اس وقت جنوب مغرب سے 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں اور ساحلی علاقوں میں بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔وفاقی حکومت نے رویہ درست نہ کیا تو ان کا رویہ درست کرنے عوام نکلیں گے، وزیر اعلیٰ کے پی
Karachi Karachi Weather Weather
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات کا اہم بیانملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاخیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا
مزید پڑھ »
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم رہے گا24 گھنٹوں میں شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
ملک بھر میں ہیٹ ویو ،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاملک بھر میں 15 جون تک موسم شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ایک 2 دن کے وقفے کے بعد درجہ حرارت پھر بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشر میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کا راج رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک بھر میں 15 جون تک موسم زیادہ گرم رہ سکتا ہے۔لاہور میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جائے گا...
مزید پڑھ »
ملک بھر میں ہیٹ ویو ،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاملک بھر میں 15 جون تک موسم شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ایک 2 دن کے وقفے کے بعد درجہ حرارت پھر بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشر میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کا راج رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک بھر میں 15 جون تک موسم زیادہ گرم رہ سکتا ہے۔لاہور میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جائے گا جبکہ...
مزید پڑھ »
ملک بھر میں 15 جون تک موسم شدید گرم رہنے کا امکانمحکمہ موسمیات نے ایک دو دن کے وقفہ کے بعد درجہ حرارت پھر بڑھنے کی پیش گوئی کردی
مزید پڑھ »