ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔
حج کے لیے سائیکل پر مصر سے مکہ آنیوالے شخص کو راستے میں کون ملا؟ سنسنی خیز انکشافکراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہیٹ ویو کا آج آخری روز ہے جبکہ کل سے شہر میں گرمی شدت میں کمی کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے، دن میں درجہ حرارت 45 سے 46 ڈگری تک محسوس کیا جاسکتا ہے۔ کراچی میں کل سے مطلع جزوی ابو آلود رہنے کا امکان ہے، کل زیادہ سے زیادہ پارہ 34 سے 36 ڈگری تک جاسکتا ہے۔دوسری جانب بہاولنگر، بھکر اور موہنجو دڑو47، ڈیرہ غازی خان، خانپور، دادو، تربت 49، سبی اور لسبیلہ 48، خیرپور، نورپور تھل،لاڑکانہ، منڈی بہاؤ الدین، قصور اور اوکاڑہ میں 46 ڈگری رہا۔اسلام آباد، پشاور، حیدر آباد اور چکوال میں 42، جہلم، نوابشاہ، لاہور، ملتان میں 45 ڈگری، مظفر آباد 39، کراچی 36، کوئٹہ 33 اور گلگت میں 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔پی آئی اے کی حج پرواز کی ریاض ایئرپورٹ پر ہنگامی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کا ا ہم بیاناے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دیمحکمہ موسمیات کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا کے بیشتر ممالک میں شدید گرمی کی لہر، الرٹ جاریمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس سال سعودی عرب کے وسطی اور مشرقی علاقے میں درجہ حرارت 48 سے 50 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نےگرمی کی لہر میں کمی کی نوید سنادی28 اور 29 مئی کو اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، ٹھٹہ، بدین اور حیدآباد بھی میں بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات کی کراچی کے موسم کے حوالے سے بڑی پیش گوئیشہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
یہ انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیآج کی دنیا میں لوگ موسم کا حال جاننے کے لیے محکمہ موسمیات پر بھروسہ کرتے ہیں لیکن ایک پرندے کے انڈے بھی موسم کی بالکل درست پیشگوئی کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »