دنیا کے بیشتر ممالک میں شدید گرمی کی لہر، الرٹ جاری

پاکستان خبریں خبریں

دنیا کے بیشتر ممالک میں شدید گرمی کی لہر، الرٹ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس سال سعودی عرب کے وسطی اور مشرقی علاقے میں درجہ حرارت 48 سے 50 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، جنوبی وسطی ایشیائی ریاستیں غیر معمولی موسمیاتی تبدیلیوں کی زد آچکی ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت سے سعودی عرب تک ہیٹ ویو کی لہرجاری ہے،راجستھان اور نئی دہلی سمیت شمال مغربی بھارتی ریاستوں میں شدید گرمی کا راج ہے۔ رپورٹس کے مطابق راجستھان میں درجہ حرارت پچاس سینٹی گریڈ سے تجاوز کرچکا ہے، بھارتی پنجاب اور ہریانہ میں بھی شدید ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔سعودی مرکز موسمیات کے مطابق سعودی عرب میں یکم جون سے پارہ پچاس سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے، شدید دھوپ میں کارکنوں سے کام نہ لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سعودی بھارت بھی ان دنوں شدید گرم موسم اور ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے۔ راجستھان کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت پچاس ڈگری سے اوپر جاچکا ہے، نئی دلی میں درجہ حرارت 49 اعشاریہ 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دیگر کئی ریاستوں میں بھی درجہ حرارت 48 سے 49 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ کیا گیا۔ 30 مئی کے بعد سے گرمی کی شدت میں کمی آسکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟سعودی عرب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے تو کیا ایام حج میں عازمین کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کیے جانے امکان ہے؟
مزید پڑھ »

قیامت خیز گرمی سے پریشان عوام کے لیے بڑی خوشخبریقیامت خیز گرمی سے پریشان عوام کے لیے بڑی خوشخبریاس وقت ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے ایسے میں محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کی ہے۔
مزید پڑھ »

کھاؤ چھے: گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھولوں سے سجا خوشبودار شاہی پکوانکھاؤ چھے: گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھولوں سے سجا خوشبودار شاہی پکوانکیا آپ نے کھاؤ چھے کے بارے میں سنا ہے؟ بدھ مت کے نئے سال کے دوران تھائی لینڈ کی شدید گرمی میں یہ پکوان تازگی اور ٹھنڈک کا احساس دیتا ہے۔
مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلیاں، مغربی ایشیا میں انتہائی درجہ حرارت 5 گنا زیادہ ہونے کا امکانموسمیاتی تبدیلیاں، مغربی ایشیا میں انتہائی درجہ حرارت 5 گنا زیادہ ہونے کا امکاناپریل میں 15 دن کی گرمی کی لہر انسان کی تخلیق کردہ گلوبل وارمنگ کے اثرات کی وجہ سے ہوئی ہے: رپورٹ
مزید پڑھ »

ملک میں شدید گرمی کی لہر، ہیٹ اسٹروک کی علامات اور بچاؤ کی تدابیر جانیںملک میں شدید گرمی کی لہر، ہیٹ اسٹروک کی علامات اور بچاؤ کی تدابیر جانیںپنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں آنے والے دنوں میں ہیٹ ویو کا خطرہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

میکسیکو میں شدید گرمی سے مرے ہوئے بندر درختوں سے گرنے لگےمیکسیکو میں شدید گرمی سے مرے ہوئے بندر درختوں سے گرنے لگےمیکسیکو کی ریاست ٹباسکو کی ساحلی پٹی کے قریب جنگلات میں 83 بندر شدید گرمی کے باعث مر چکے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 05:41:05