اس وقت ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے ایسے میں محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کی ہے۔
فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرل
اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان بھر میں گرمی کی شدید ترین لہر جاری ہے، کئی علاقوں میں ہیٹ ویو کا الرٹ ہے اور کچھ مقامات پر تو درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر گیا ہے جس نے ملک کے طول وعرض میں عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے۔ ایسے میں محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ چند روز میں گرمی کی موجودہ لہر میں کمی آنے کا امکان ہے اور 28 مئی سے یکم جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہو سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ایک کمزور مغربی لہر 28 مئی کو ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔ اس کے نتیجے میں 28 اور 29 مئی کے دوران کوئٹہ، ژوب، زیارت، بارکھان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان...
اس کے علاوہ 28 مئی سے یکم جون کے دوران چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہستان اور وزیرستان میں بھی بارشیں ہو سکتی ہیں۔ اس لہر کے زیر اثر شانگلہ، لکی مروت، کرک، پشاور، مردان، گلگت بلتستان، کشمیر میں بھی بادل برس سکتے ہیں جب کہ مری، گلیات، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، گوجرانولہ، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، اوکاڑہ ، فیصل آباد سمیت دیگر مقامات پر بھی بارش ہونے کے امکانات ہیں۔وفاقی بجٹ میں ترقیاتی پروگرام کیلئے 1200 ارب روپے بڑھانے کا فیصلہسندھ ہائی کورٹ نے رپورٹرز کو عدالتی رپورٹنگ کی اجازت دے دیبجلی کمپنیاں عوام کو کیسے لوٹ رہی ہیں؟ حقائق جان کر ہوش اڑ جائیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان ریلوے نے مسافروں کو خوشخبری سنا دیمہنگائی سے ستائے عوام کیلیے خوشخبری ہے کہ محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں بڑی کمی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
لینڈسلائیڈ نے پورے گاؤں کو دفن کر دیا، قیامت خیز واقعے میں 300 ہلاکپاپوا نیو گنی میں قیامت خیز لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک پورا گاؤں دفن ہو گیا ہے، جس سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »
عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟سعودی عرب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے تو کیا ایام حج میں عازمین کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کیے جانے امکان ہے؟
مزید پڑھ »
بدترین لوڈشیڈنگ اور بھاری بلوں سے پریشان کراچی والوں کے لیے بڑی خبرکراچی: بدترین لوڈشیڈنگ اور بھاری بلوں سے پریشان کراچی کے صارفین کے لئے بڑی خبر آگئی، کےالیکٹرک نے فی یونٹ میں بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دے دی۔
مزید پڑھ »
کھیل کے میدان سے بھارت کیلیے انتہائی بُری خبر، ورلڈ کپ اور چیمپئن شپ سے باہربھارت جو اپنی بڑی آبادی اور کثیر کمائی کے باعث کھیلوں کی دنیا کا چوہدری بننے کا خواہاں ہے اب اس کے لیے کھیل کے میدان سے ہی بری خبر ہے۔
مزید پڑھ »
تعلیمی اداروں میں اب گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب سے ہوں گی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیالاہور : تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹی کے حوالے سے طلبا کے لیے بڑی خبر آگئی ، اب چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب ہوں گی،
مزید پڑھ »