بھارت جو اپنی بڑی آبادی اور کثیر کمائی کے باعث کھیلوں کی دنیا کا چوہدری بننے کا خواہاں ہے اب اس کے لیے کھیل کے میدان سے ہی بری خبر ہے۔
لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہسائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھا
بھارت کی کبڈی ٹیم پر انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے جس کے بعد وہ نہ صرف انٹرنیشنل کبڈی چیمپئن شپ بلکہ ورلڈ کپ میں بھی حصہ نہیں لے سکے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کبڈی ٹیم پر انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں شرکت پر پابندی لگانے کا بڑا فیصلہ ایشین کبڈی فیڈریشن کے آن لائن اجلاس میں کیا گیا اور سیکریٹری ایشین کبڈی فیڈریشن نے بھارتی ٹیم کے خلاف اس انتہائی اقدام کی وجہ کبڈی فیڈریشن کی منتخب باڈی کو اختیارات نہ دینا قرار دیا...
سیکریٹری ایشین کبڈی فیڈریشن سرور رانا کا کہنا ہے کہ بھارت کبڈی حکام کو اس حوالے سے کئی مرتبہ یاد دہانی کرائی گئی مگر منتخب باڈی کو اختیارات نہیں دیے گئے۔ ایشین کبڈی فیڈریشن کے مطابق منتخب باڈی کو اختیارات نہ دیے جانے تک بھارتی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی برقرار رہے گی۔رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کی وجہ بتادیکیا ہاردک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا کے بیچ علیحدگی ہوگئی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’پاک بھارت ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہیں پہنچیں گی‘، پیشگوئیسابق کرکٹر نے آئندہ ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فائنل فور ٹیموں سے پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی باہر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے پہلی ٹیم امریکا روانہآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے پہلی ٹیم نے امریکا کے لیے اڑان بھر لی ہے۔
مزید پڑھ »
سابق کرکٹر نے حارث رؤف کو اپنے ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر کردیاقومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے فاسٹ بولر حارث رؤف کو اپنے 15 رکنی ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی اوپننگ جوڑی کیلیے عرفان پٹھان کا مشورہآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جانب سے کوئی اوپننگ کرے گا اس حوالے سے عرفان پٹھان نے بھی مشورہ دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »
آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلانآئی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »