ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا

لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہسائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھا

اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم رہے گا، جبکہ مری، گلیات اور گرد و نواح میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ مری، گلیات میں درجہ حرارت 4 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کا خدشہ ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کا خدشہ ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیارواں برس معمول سے زائد بارشیں ریکارڈ کی جائیں گی جس سے سندھ اور بلوچستان کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا امکان ہے: ڈی جی موسمیات
مزید پڑھ »

دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشتدنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشتپاکستان میں جیسے جیسے گرمی کا موسم اپنی شدت پکڑ رہا ہےاور سورج کی تپش میں اضافہ ہوتا جارہا ہے وہیں پھلوں کا بادشاہ آم بھی پک
مزید پڑھ »

ٓآج کہاں کہاں بجلی کڑکے گی، بادل گرجے اور برسیں گے؟ٓآج کہاں کہاں بجلی کڑکے گی، بادل گرجے اور برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے آج ملک کے وسیع علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں اور آندھی چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔
مزید پڑھ »

عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟سعودی عرب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے تو کیا ایام حج میں عازمین کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کیے جانے امکان ہے؟
مزید پڑھ »

9 مئی کے پُر تشدد احتجاج، دفاعی املاک اور شہدا کی یادگاروں پر حملوں کے واقعات کو ایک سال مکمل9 مئی کے پُر تشدد احتجاج، دفاعی املاک اور شہدا کی یادگاروں پر حملوں کے واقعات کو ایک سال مکملاسلام آباد اور پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے اور انتظامیہ نے کسی بھی غیر قانونی اجتماع یا مظاہروں کے خلاف کارروائی سے خبردار کردیا ہے
مزید پڑھ »

ہرنیا کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟ احتیاط اور علاجہرنیا کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟ احتیاط اور علاجپیٹ میں درد ہونا ایک عام سی بات ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر کچھ دیر کیلئے ہوتا ہے لیکن اگر اس درد کی شدت میں اضافہ ہونے لگے تو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:41:54