پاکستان اور بھارت کے اہم ترین ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل نیویارک کے ناساؤ کرکٹ اسٹیڈیم اور اطراف میں بارش شروع ہوگئی ہے۔
پاکستان اور بھارت کے اہم ترین میچ سے قبل نیویارک کے ناساؤ کرکٹ اسٹیڈیم اور اطراف میں بارش شروع ہوگئی ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہونا ہے۔خیال رہے کہ روایتی حریفوں کے میدان میں اترنے سے قبل ہی بادلوں نے بھی اپنے ڈیرے ڈال لیے تھے۔ نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم اور اطراف کےعلاقوں میں موسم ابرآلود تھا۔ ایسی صورتحال میں ٹاس نے مزید اہمیت اختیار کر لی ہے۔ غیر ملکی موسم کی ویب سائٹ accuweather.com کے مطابق آج میچ کے دوران بارش کے امکانات ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آر یا پار، ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا آجشائقین کرکٹ کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوگئی ہیں کیونکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا ہوگا۔
مزید پڑھ »
بھارتی اور بنگلا دیشی کپتان نیویارک اسٹیڈیم کے سحر میں مبتلانیویارک کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان کل وارم اپ میچ کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک کے نئے تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کی پچ کے بارے میں سب کو تحفظات ہیں۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاریدونوں ٹیمیں نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »
کوہلی، روہت کو اپنا بھائی سمجھو! شاہین کو ہندوستانی شائقین نے گھیر لیاپاک بھارت ٹیمیں کل 9 جون کو نیویارک میں مدمقابل آئیں گی
مزید پڑھ »
ٹی 20 میں پاک بھارت ٹاکرا، نیویارک سٹیڈیم میں رنز کے طوفان کی پیشگوئی آگئیکراچی (آئی این پی ) نیویارک سٹیڈیم میں رنز کے طوفان کی پیشگوئی جاری ہوگئی۔ نیویارک کا نیسائو کائونٹی سٹیڈیم جون میں شیڈول ٹی 20 ورلڈکپ کے 8 میچز کی میزبانی کرے گا، اس میں 9 جون کو پاکستان اور بھارت کا ہائی وولٹیج مقابلہ بھی شامل ہے۔ ایڈیلیڈ اوول آسٹریلیا کے چیف کیوریٹر ڈیمن ہوف اپنی کنسلٹنسی فرم بھی شروع کرچکے، انھوں نے 2022 میں پاکستان میں بھی...
مزید پڑھ »