نیویارک کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان کل وارم اپ میچ کھیلا جائے گا
/ فائل فوٹو
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے بھارت اور بنگلا دیش کے کپتان نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم سے متاثر ہوگئے۔ ، اس 34 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والے اسٹیڈیم میں ڈراپ ان پچز ہیں۔روہت شرما کی گفتگو کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی کو سراہتے ہوئے بھارتی کپتان روہت شرما کا کہنا تھا کہ یہ بہت خوبصورت اور کھلا اسٹیڈیم ہے ، اس اسٹیڈیم کے ماحول کو محسوس کرنے کے لیے زیادہ انتظار نہیں کر سکتا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے ڈراپ ہونے پر اسامہ میر نے چیئرمین پی سی بی کو میسج کر دیا
انہوں نے کہا کہ تماشائیوں کی تعداد بھی اچھی ہے، یہ ایک اچھا اسٹیڈیم ہوگا ہمیں یہاں کی کنڈیشنز کو سمجھنے کی ضرورت ہے جب کہ نیویارک میں فینز بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے منتظر ہوں گے۔دوسری جانب اسٹیڈیم کے حوالے سے بنگلادیشی کپتان نجم الحسن شنتو نے کہا کہ اسٹیڈیم کی تصویریں انٹر نیٹ پر دیکھیں، اب یہ ایک مکمل اسٹیڈیم بن چکا ہے، بڑا اچھا محسوس ہو رہا ہے یہ ناقابل یقین ہے، خاص طور پر ایسٹرن گرینڈ اسٹینڈ کے بارے ایسا نہیں سوچا تھا، ہم شاندار اسٹیڈیم میں میچ کھیلنے کے منتظر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک کے نئے تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کی پچ کے بارے میں سب کو تحفظات ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان اسپورٹس بورڈکا جناح فٹبال اسٹیڈیم کی لائٹس کی جائزہ رپورٹ ماننے سے انکارجناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں 6 جون کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیفا ورلڈکپ کوالیفائر میچ کھیلا جانا ہے لیکن اسٹیڈیم کی لائٹس کے معیار پر سوالیہ نشان ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ریکارڈ بُک بابراعظم کے انتظار میں! جانیےآئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز میں کپتان کے پاس سنہری موقع آگیا
مزید پڑھ »
بھارتی ہیڈ کوچ کے عہدے کیلئے گمبھیر درست انتخاب ہیں یا نہیں؟ وسیم اکرم نے بتادیاسابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے گوتم گمبھیر کے بطور بھارتی ہیڈ کوچ انتخاب کے حوالے سے اس کے فوائد اور نقصانات پر اظہار خیال کیا ہے۔
مزید پڑھ »
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2: سعودی عرب اور پاکستان 6 جون کو مدمقابلفیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ کے لیے پاکستان اور سعودی عرب کی ٹیمیں 6 جون کو جناح اسٹیڈیم میں میدان میں اتریں گی۔
مزید پڑھ »
میچ ہارنے پر فرنچائز مالک کے ایل راہول پر شدید برہم، ویڈیو وائرلبھارتی پلیئر کے ایل راہول پر لکھنؤ سپر جائنٹس کے اونر کے برسنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئی، وہ میدان میں ہی اپنے کپتان کو باتیں سناتے رہے۔
مزید پڑھ »