فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ کے لیے پاکستان اور سعودی عرب کی ٹیمیں 6 جون کو جناح اسٹیڈیم میں میدان میں اتریں گی۔
فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرل
دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹبال کا عالمی کپ ’’فیفا ورلڈ کپ‘‘ 2026 کو ہوگا جس کے کوالیفائنگ راؤنڈ جاری ہیں اور دوسرے راؤنڈ کے لیے سعودی عرب کی فٹبال ٹیم 5 جون کو ریاض سے اسلام آباد پہنچے گی۔ کوالیفائرز راؤنڈ ٹو میں پاکستان اور سعودی عرب کی ٹیموں کے درمیان 6 جون کو جناح فٹبال اسٹیڈیم میں مقابلہ ہوگا۔ یہ گرین شرٹس کا فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں آخری ہوم میچ ہے۔واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 پہلی بار تین ممالک کی مشترکہ میزبانی میں ہوگا۔ امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں 48 ٹیمیں شرکت کریں گی۔
ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ 11 جون کو میکسیکو سٹی کے ایزٹیکا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جب کہ فائنل نیو یارک، نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 104 میچز 16 جدید ترین اسٹیڈیمز میں کھیلے جائیں گے۔فیفا ورلڈ کپ 2022 قطر میں منعقد ہوا تھا اور ارجنٹینا نے 36 سال بعد عالمی چیمپئن کا تاج اپنے سر پر سجایا تھا۔بیمار ماں کو اسپتال چھوڑ کر آئی پی ایل فائنل کھیلنے والے کرکٹر نے ماں کی خواہش پوری کر دی!ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، آئی سی سی کا بڑا فیصلہ’کوئی سڑک پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اسپورٹس بورڈکا جناح فٹبال اسٹیڈیم کی لائٹس کی جائزہ رپورٹ ماننے سے انکارجناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں 6 جون کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیفا ورلڈکپ کوالیفائر میچ کھیلا جانا ہے لیکن اسٹیڈیم کی لائٹس کے معیار پر سوالیہ نشان ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: امریکا میں پاکستان کے چاروں میچز کے ٹکٹس نایابٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان ابتدائی راؤنڈ کے چاروں میچز امریکا میں کھیلے گا اور ان میچز کے ٹکٹس نایاب ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
پی ایف ایف کی فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر نیوٹرل وینیو سے بچانے کیلئے کوششیںپاکستان فٹبال فیڈریشن پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان میچ جلد کرانے پر غور کر رہی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک کے نئے تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کی پچ کے بارے میں سب کو تحفظات ہیں۔
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سفیر مقررپاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا ایمبسیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
’پاک بھارت ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہیں پہنچیں گی‘، پیشگوئیسابق کرکٹر نے آئندہ ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فائنل فور ٹیموں سے پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی باہر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »