پاکستان فٹبال فیڈریشن پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان میچ جلد کرانے پر غور کر رہی ہے: ذرائع
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 6 جون کو شیڈول فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کو 5 بجے شروع کرنے کی تجویز پر اے ایف سی سے بات چیت شروع کردی ہے۔
پی ایف ایف کی جانب سے کرائی گئی ٹیسٹنگ کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیلڈ پر لائٹس کی لکس غیر متوازی ہے جبکہ گول پوسٹس پر بھی روشنی ناکافی ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پلاٹس کی خرید و فروخت ، نان فائلرز کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئیاسلام آباد: ایف بی آر کی پلاٹس کی خریدوفروخت پر نان فائلرز کیلئے ٹیکس بڑھانے کی تجویز پر آئی ایم ایف متفق ہوگیا۔
مزید پڑھ »
آڈیو لیک کیس: چار اداروں نے جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر کردیپیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے اور آئی بی نے آڈیو لیک کیس میں جسٹس بابر ستار کی علیحدگی کیلئے متفرق درخواست دائر کی
مزید پڑھ »
بجٹ 2024-25 کی تیاریاں ، بڑی پابندی عائداسلام آباد : بجٹ 25-2024 کی تیاریوں کے باعث ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں داخلہ بند کردیا گیا، صرف چیئرمین ایف بی آر، ممبران اور ڈائریکٹرجنرل سے ملاقات کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھ »
دبئی میں پراپرٹی ایف بی آر اور الیکشن کمیشن میں ڈکلیئرڈ ہے: شیر افضل کا پراپرٹی لیکس پر ردعملبیرون ملک پراپرٹی کی تصدیق ایف بی آر، الیکشن کمیشن سے کی جاسکتی ہے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
ٹیکس نظام کی آسٹریلیا یا بھارت کی طرز پر اوور ہالنگ کی جائے، آئی ایم ایفآئی ایم ایف پیٹرول اور ڈیزل پر 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس لگانے جبکہ مرکز اس سے جمع ہونے والی آمدن کو صوبوں سے بچانے کیلیے لیوی لگانے کا خواہاں ہے
مزید پڑھ »
گھر سے 3 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمدایف آئی اے نے ایک کارروائی میں پی ای سی ایچ ایس میں واقع گھر سے 3 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی
مزید پڑھ »