بجٹ 2024-25 کی تیاریاں ، بڑی پابندی عائد

پاکستان خبریں خبریں

بجٹ 2024-25 کی تیاریاں ، بڑی پابندی عائد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : بجٹ 25-2024 کی تیاریوں کے باعث ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں داخلہ بند کردیا گیا، صرف چیئرمین ایف بی آر، ممبران اور ڈائریکٹرجنرل سے ملاقات کی اجازت ہوگی۔

اسلام آباد : بجٹ 2024-25 کی تیاریوں کے باعث ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں داخلہ بند کردیا گیا، صرف چیئرمین ایف بی آر، ممبران اور ڈائریکٹرجنرل سے ملاقات کی اجازت ہوگی۔

ایف بی آر نے اس حوالے سے سرکلر جاری کردیا گیا ہے ، جس میں کہا ہے کہ صرف چیئرمین ایف بی آر، ممبران اور ڈائریکٹرجنرل سے ملاقات کی اجازت ہوگی۔ملاقات کےلیے صرف پہلے سےوقت لینے والوں کوجانےکی اجازت ہوگی اور ملاقات کیلئے طے شدہ وقت بھی بغیر اطلاع دیے تبدیل یا منسوخ کیا جاسکتا ہے/

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی بجٹ 25-2024: اقتصادی سروے کے خدوخال کی تیاریاںوفاقی بجٹ 25-2024: اقتصادی سروے کے خدوخال کی تیاریاںاسلام آباد : وفاقی بجٹ 25-2024کیلئےاقتصادی سروے کے خدوخال کی تیاریاں جاری ہے، رواں مالی سال کیلئے مقررکردہ معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائدسعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائدسعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کر دی ہے اور خادم حرمین شریفین نے اس پابندی کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

مرغی کی قیمتوں میں اضافہ، بڑی پابندی عائد کردی گئیمرغی کی قیمتوں میں اضافہ، بڑی پابندی عائد کردی گئیلاہور : مرغی کی قیمتوں میں کمی کے لیے بڑی پابندی عائد کردی گئی ، جس سے عوام کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

پیاز کی برآمدات پر پابندی ختم، نئی قیمت مقررپیاز کی برآمدات پر پابندی ختم، نئی قیمت مقرربھارتی حکومت نے گزشتہ سال پیاز کی برآمدات پر جو پابندی عائد کی تھی آج اسے ختم کردیا گیا، مذکورہ پابندی کے بعد پاکستان میں پیاز کی قیمتوں
مزید پڑھ »

کراچی میٹرک امتحانات: طلبہ وطالبات پر بڑی پابندی عائدکراچی میٹرک امتحانات: طلبہ وطالبات پر بڑی پابندی عائدکراچی میں میٹرک کے امتحانات 7 مئی سے شروع ہو رہے ہیں ساڑھے تین لاکھ سے زائد امیدوار امتحانات دیں گے جن پر بڑی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان پر فضائی پابندیوں سے متعلق یورپین سیفٹی ایجنسی کا تین روزہ اہم اجلاس ختمپاکستان پر فضائی پابندیوں سے متعلق یورپین سیفٹی ایجنسی کا تین روزہ اہم اجلاس ختماجلاس میں پاکستان پر عائد پابندی کے خاتمے اور پاکستانی ائیرلائنز کی پروازوں کی یورپ کیلئے بحالی سے متعلق رپورٹیں پیش کی گئیں، فیصلہ مئی کے اواخر تک متوقع ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:05:49