مرغی کی قیمتوں میں اضافہ، بڑی پابندی عائد کردی گئی

پاکستان خبریں خبریں

مرغی کی قیمتوں میں اضافہ، بڑی پابندی عائد کردی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لاہور : مرغی کی قیمتوں میں کمی کے لیے بڑی پابندی عائد کردی گئی ، جس سے عوام کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

لاہور : مرغی کی قیمتوں میں کمی کے لیے بڑی پابندی عائد کردی گئی ، جس سے عوام کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

کراچی میں عید کے دنوں میں ساڑھے آٹھ سو سے نوسو روپے فی کلو ملنے والی چکن کے ریٹ اب بھی ساڑھے آٹھ سو روپے فی کلو ہیں، اکثر دکانوں پر گاہکوں اوردکانداروں کے درمیان نوک جھوک بھی ہورہی ہے، دکانداروں کا کہنا ہے کہ چکن پیچھے سے ہی مہنگی مل رہی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک نےسمری منظوری کیلئے بھجوادی، پابندی سےمقامی سطح پر چکن میں 200 روپے کلو تک کمی آ سکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرغی کی قیمتوں میں اچانک کیوں اضافہ ہوا؟ تحقیقات شروعمرغی کی قیمتوں میں اچانک کیوں اضافہ ہوا؟ تحقیقات شروعلاہور: مرغی کی قیمتوں میں اضافے پر تحقیقات شروع کردی گئیں، ملی بھگت سے واٹس ایپ گروپس پر ریٹ لگائے جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کی وجوہات سامنے آگئیںپیٹرول کی قیمت میں اضافہ کی وجوہات سامنے آگئیںاسلام آباد : پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان ہیں ، قیمتوں میں حالیہ اضافہ کی وجوہات سامنے آگئیں۔
مزید پڑھ »

بھارت میں باحجاب خواتین کے ریسٹورینٹ میں داخلے پر پابندیبھارت میں باحجاب خواتین کے ریسٹورینٹ میں داخلے پر پابندیمودی سرکار میں تعلیمی اداروں میں پہلے ہی حجاب پر پابندی عائد ہے
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے پی کی مشیر مشعال یوسف زئی کا خبر دینے پر خاتون رپورٹر پر پیسے مانگنے کا الزاموزیراعلیٰ کے پی کی مشیر مشعال یوسف زئی کا خبر دینے پر خاتون رپورٹر پر پیسے مانگنے کا الزامصحافی برادری نے الزام کو بے بنیاد قراردے کر بیان واپس لینے تک صوبائی مشیر کے پشاور پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد کردی
مزید پڑھ »

ویڈیو رپورٹ: بھارتی انتخابات سے متعلق دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں کیا لکھا؟ویڈیو رپورٹ: بھارتی انتخابات سے متعلق دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں کیا لکھا؟دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویٰ کرنے والی مودی سرکار کی اصلیت دی گارڈین کی رپورٹ میں آشکار ہو گئی۔
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات نے عثمان خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردیمتحدہ عرب امارات نے عثمان خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردیمعاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان یو اے ای میں پانچ سال تک کسی بھی ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:39:00