اسلام آباد : پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان ہیں ، قیمتوں میں حالیہ اضافہ کی وجوہات سامنے آگئیں۔
اسلام آباد : پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان ہیں تاہم قیمتوں میں حالیہ اضافہ کی وجوہات سامنے آگئیں۔
ترجمان وزارت خزانہ نے بتایا کہ 15 روز میں عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت میں 3.82 ڈالر فی بیرل اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں4.30 امریکی ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا۔ وزارت خزانہ نے کہا کہ قیمتیں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں ردوبدل ،ایکسچینج ریٹ پرانحصار کرتی ہیں، مشرق وسطیٰ کی صورتحال کی وجہ سےبھی عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافہ ہوا، امید ہے مشرق وسطی بحران کےخاتمے سےریلیف مل سکے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کل سے پٹرول مزید کتنا مہنگا کرنے جارہی ہے؟ عوام کے لئے بڑی خبرراولپنڈی : پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے تاہم اوگرا کی ورکنگ کے بعد قیمتوں کا تخمینہ سامنے آئے گا۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیاپیٹرول کی قیمت 293.94 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 290.38روپے فی لیٹر ہوگئی
مزید پڑھ »
روزے میں سر درد کا علاج کیا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گےماہ رمضان میں اکثر روزہ داروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر سر درد کی شکایات ہوتی ہیں، جس کی بڑی وجہ خون میں شوگر یا پانی کی کمی سمیت
مزید پڑھ »
پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیاطبی معائنہ میں ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی جس کی بشریٰ بی بی نے شکایت کی تھی: پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آگئی
مزید پڑھ »
سی پیک: ڈونلڈ لُو اور عمران خانوطن عزیز جن وجوہات کی بنا پر آج بدحالی میں، اسکی نشاندہی 2015ءسے اپنے کالموں...
مزید پڑھ »
سرمایہ کاروں کی دلچسپی ، پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں بڑا اضافہکراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں 650 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، ،،،
مزید پڑھ »