بھارت میں باحجاب خواتین کے ریسٹورینٹ میں داخلے پر پابندی

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں باحجاب خواتین کے ریسٹورینٹ میں داخلے پر پابندی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

مودی سرکار میں تعلیمی اداروں میں پہلے ہی حجاب پر پابندی عائد ہے

مشیر وزیراعلیٰ کے پی کیلیے ایک کروڑ 71لاکھ روپے کی گاڑی خریدنے کیلیے سمری تیارسونا آج پھر مہنگا ہوگیا، قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیپاک نیوزی لینڈ؛ پہلا ٹی20 میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکانجے یو آئی اپنی ہی ایم این اے کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئیپنڈی: کنویں سے بچی کی لاش ملنے کا کیس حل، سفاک پڑوسی نے زیادتی کے بعد قتل کیا’’سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں کی کمزور ٹیم منتخب کی‘‘پی این آئی ایل؛ قانون میں ایسی لسٹوں کی کوئی گنجائش نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹوزیراعلیٰ پنجاب کا ہر تنُور کے باہر قیمت میں...

مسلم خواتین نے بتایا کہ ہم چار کولیگز ہمیشہ برقع پہن کر دفتر آتی ہیں اور لنچ کرنے ریسٹورینٹ کی ایک ٹیبل بُک کرانی چاہی تو ہمیں جواب دیا گیا کہ ریسٹورینٹ میں برقع اتار کر جانا ہوگا۔ متاثرہ خواتین نے ریسٹورینٹ کی پالیسی کو مذہبی آزادی بنیادی حق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عملے کی بدتمیزی سے ثابت ہوگیا کہ مودی سرکار میں کوئی اقلیت کسی کے ہاتھوں بھی محفوظ نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت دیکھ کر بالی وڈ خانز ان سے ڈر گئے: نادیہ خانپاکستانی اداکاروں کی مقبولیت دیکھ کر بالی وڈ خانز ان سے ڈر گئے: نادیہ خانبھارت کے کچھ بہت بڑے اداکار پاکستانی اداکاروں سے ڈر گئے جس کے بعد سیاسی مسئلہ بناکر پاکستانی اداکاروں پر پابندی لگادی گئی: شو میں گفتگو
مزید پڑھ »

بھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے والے ایک کم عدد عدالت کے حکم کو سب سے اوپر کی عدالت نے معطل کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

عورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر اداکار عدنان صدیقی پر تنقیدعورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر اداکار عدنان صدیقی پر تنقیدخواتین کے بارے میں ایسی رائے کا اظہار کرنے پر سوشل میڈیا پر عدنان صدیقی پر شدید تنقید ہوئی، جس کے بعد عدنان صدیقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام لکھا۔
مزید پڑھ »

بھارت میں کاسٹنگ ایجنسیوں سے تحفظ کیلئے کوئی قانون نہیں، نورا فتحیبھارت میں کاسٹنگ ایجنسیوں سے تحفظ کیلئے کوئی قانون نہیں، نورا فتحینورا فتحی نے بھارت میں اپنے کیریئر کے اذیت ناک دنوں کے بارے میں بتا دیا
مزید پڑھ »

ایکس پر پابندی کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟ حکومت نے وجوہات بتادیںایکس پر پابندی کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟ حکومت نے وجوہات بتادیںاسلام آباد : وزارت داخلہ نے ایکس پر پابندی کے فیصلے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی، جس میں فیصلے کی وجوہات بتائی گئیں ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا؟بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا؟بھارت میں جاری آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردیک پانڈیا اور روہت شرما کے درمیان تلخ تعلقات سے بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:42:25