خواتین کے بارے میں ایسی رائے کا اظہار کرنے پر سوشل میڈیا پر عدنان صدیقی پر شدید تنقید ہوئی، جس کے بعد عدنان صدیقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام لکھا۔
گذشتہ روز پاکستان کے ایک نجی ٹی وی چینل پر میزبان ندا یاسر نے اپنے شو میں حال ہی میں ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے معروف پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کو مدعو کیا۔
انھوں نے مزید کہا کہ ’آگے بڑھتے ہوئے میں اس بات کو یقینی بناؤں گا کہ میرے الفاظ وضاحت اور حساسیت کے ساتھ آگے پہنچیں۔‘ٹی وی پروگرام کے دوران میزبان ندا یاسر نے عدنان صدیقی کو کہا کہ ’مٹھاس آپ میں ہے یا نہیں، پتہ نہیں دوستوں کے لیے ہو گی لیکن عدنان صدیقی نے کہا ’مکھی کا مٹھاس سے کوئی تعلق نہیں۔‘ ندا نے کہا کہ ’اللہ رحم کرے۔۔۔ رمضان ہے۔۔۔ مجھے وائرل کروائیں گے آپ پھر سے۔۔۔ مجھے اتنے سٹریٹ فارورڈ لوگ نہیں چاہیے اپنے شو پر لائی۔۔۔ کچھ اور بول دیں گے تو میں پھنس جاؤں گی بھائی۔۔۔یوٹیوب پر ایک دن کے اندر 70 ہزار سے زیادہ صارفین اس شو کو دیکھ چکے ہیں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عدنان صدیقی کے اس بیان پر شدید ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقی نے خواتین کا موازانہ ...کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے سینیئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین کا موازانہ مکھیوں سے کر ڈالا جس کے بعد اداکار کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں عدنان صدیقی نے معروف میزبان ندا یاسر کے پروگرام میں شرکت کی، اس پروگرام کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہا ہے جس میں اداکار خواتین اور...
مزید پڑھ »
خواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقیعدنان صدیقی کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین غصے سے بھڑک اُٹھے ہیں
مزید پڑھ »
’’نماز سب سے پہلے‘‘ ثانیہ مرزا کے ویڈیو پیغام کا سوشل میڈیا پر چرچابھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ماہ رمضان المبارک میں مسلمانوں کو سب سے پہلے نماز کو ترجیح دینے کے ویڈیو پیغام کو سوشل میڈیا پر پذیرائی مل رہی ہے۔
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلیساتھی فنکاروں کی جانب سے ہانیہ عامر کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »
میرا نام تمغہ امتیاز پانے والوں کی فہرست سےغائب ہے، سرمد کھوسٹجن لوگوں نے تمغہ امتیاز ملنے پر مبارکباد دی تھی وہ مبارکباد واپس لیں، اداکار
مزید پڑھ »
علیزے شاہ کورین لُک اپنانے پر تنقید کی زد میں آگئیںمعروف پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کا کورین لک مداحوں کو کچھ خاص نہیں بھایا، صارفین نے ان پر تنقید کے نشتر برسادیے۔
مزید پڑھ »