معروف پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کا کورین لک مداحوں کو کچھ خاص نہیں بھایا، صارفین نے ان پر تنقید کے نشتر برسادیے۔
سائفر کو امریکی سازش کہنا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو کا کانگریس کمیٹی میں بیان
حال ہی میں، علیزے نے تھائی اداکارہ لیزا جو کہ لیزا آف بلیک پنک کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں، کی لک سے متاثر ہوکر اپنی ظاہری شکل کو کورین شباہت دے ڈالی۔ صارفین نے کہا کہ انھیں لگ رہا ہے کہ علیزے کا موجودہ انداز لیزا کی نقل ہے، جس کی وجہ سے وہ اپنے اصل دلکشی اور خوبصورتی سے دور نظر آرہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت پر جرگہ، 3 افسران پر 30 لاکھ جرمانہپولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت کے معاملے پر شہدادکوٹ میں جرگہ ہوا جس میں جرم ثابت ہونے پر 3 افسران پر 30 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھ »
سینیٹ انتخابات: اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمعآئندہ ماہ اپریل میں سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے سلسلے میں اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔
مزید پڑھ »
’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیابھارت کی ریاست بہار میں دسویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے بورڈ امتحان کے پرچے میں لکھا گیا دلچسپ نوٹ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا
مزید پڑھ »
روزے میں سر درد کا علاج کیا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گےماہ رمضان میں اکثر روزہ داروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر سر درد کی شکایات ہوتی ہیں، جس کی بڑی وجہ خون میں شوگر یا پانی کی کمی سمیت
مزید پڑھ »
پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گاسندھ میں پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ اور پنجاب میں ن لیگ کی مریم نواز وزارت اعلیٰ کی امیدوار ہیں
مزید پڑھ »
ڈی این اے میں اضطراب پر قابو پانے والے حصے کی نشان دہیڈی این اے میں ایک ایسی جگہ کی نشان دہی کی ہے جو اضطراب کی کیفیت پر قابو رکھنے میں کردار ادا کرتی ہے
مزید پڑھ »