’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

بھارت کی ریاست بہار میں دسویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے بورڈ امتحان کے پرچے میں لکھا گیا دلچسپ نوٹ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا

مرکز بن گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل اسکول کی طالبہ نے پرچے کے آخری حصہ میں استاد سے درخواست کی کہ مجھے کامیاب کر دیں ورنہ میرے والد سزا کے طور پر میری شادی کروا دیں گے۔ طالبہ نے لکھا کہ میرے والد ایک کسان ہیں جو میری پڑھائی کا خرچہ نہیں اٹھا سکتے، یہی وجہ ہے کہ وہ ہم بھائی بہن کو پڑھانا نہیں چاہیے۔ اس نے مزید لکھا کہ والد نے وارننگ دی ہے کہ اس بار امتحان میں نمبر اچھے نہیں آئے تو تمہاری شادی کروا دوں گا، برائے مہربانی مجھ پر رحم کریں میں ایک غریب گھرانے کی لڑکی ہوں۔اساتذہ کا کہنا ہے کہ ایسے جوابات کا سوالات سے کوئی تعلق نہیں ہے، طالب علموں نے ٹھیک جوابات کے بجائے جذباتی درخواستیں لکھی ہیں لیکن ہم انہیں پاس نہیں کر سکتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرارپیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرارحکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »

واٹس ایپ چینل فیچر میں اہم تبدیلی پر کام جاریواٹس ایپ چینل فیچر میں اہم تبدیلی پر کام جاریکمپنی کی جانب سے یہ فیچر آزمائش کے لیے واٹس ایپ بِیٹا کے اینڈرائیڈ ورژن میں پیش کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

کراچی: بینک سے رقم لے کر آنے والے شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام، ویڈیو وائرلکراچی: بینک سے رقم لے کر آنے والے شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام، ویڈیو وائرلکراچی : شہر قائد میں بینک سے رقم لے کر واپس آنے والے شہری کو لوٹنے کی ناکام واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

معذور شخص کو مردہ خاتون کے ہاتھ لگا دیے گئےمعذور شخص کو مردہ خاتون کے ہاتھ لگا دیے گئےڈاکٹروں نے ہاتھوں سے محروم شخص کی کامیاب سرجری کر کے اسے نئے ہاتھ لگا دیے جس سے وہ زندگی بھر کی معذوری سے بچ گیا۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر لانے کا فیصلہواٹس ایپ صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر لانے کا فیصلہکیلیفورنیا : دنیا بھر میں مقبول مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

صدر مملکت آصف زرداری کو ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیشصدر مملکت آصف زرداری کو ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیشاسلام آباد : صدر آصف علی زرداری کو ایوان صدر میں مسلح افواج کے دستوں کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:31:37