کراچی : شہر قائد میں بینک سے رقم لے کر واپس آنے والے شہری کو لوٹنے کی ناکام واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے آدمجی نگر میں بینک سے رقم لے کرنکلنےوالے کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے کی کوشش کی گئی ، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔
مبینہ طور پر 11 مارچ کے روز واردت کی کوشش کی گئی تھی، فوٹیج میں میں دیکھا کیا کہ آدمجی نگر میں شہری سڑک سے اپنے گھر کی جانب آرہا تھا کہ عقب سے کلاشنکوف بردار اور پستول تھامے دو ملزمان آگئے۔ پستول پکڑے شخص نے رقم لوٹنے کے لیے ہرممکن کوشش کی جبکہ کلاشنکوف بردار ملزم نے بھی دہشت ڈال کر لوٹ مار کرنا چاہی لیکن شہری ہتھیاروں کے باوجود مزاحمت کرتا ہوا موقع سے بھاگیا۔
صورتحال دیکھ کرماسک لگائے دونوں مسلح ملزمان واپس چلے گئے، واردات کے دوران شہریوں کی آمدورفت جاری رہی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکراچی میں دوست کے ساتھ مل کر اس والد کو قتل کرنے والے ملزم کو کراچی پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کی بازار میں برقع پہن کر گھومنے کی ویڈیو وائرلعالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی بازار میں برقع پہن کر گھومنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
اسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلپرنسپل کا یہ حیران کن فعل اس وقت منظر عام پر آیا جب اس واقعے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی اور تیزی سے وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »
جمعہ پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کا انجامجمعہ کی نماز پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کو محکمے نے معطل کر کے اس کے تحقیقات کا آغاز کر دیا
مزید پڑھ »
سعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب کی سرکاری اہلکار کے مطابق، سعودی عرب نے آنے والے حج پرجوش کی کوریج کو آسان بنانے کے لئے ایک میڈیا ہب قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدصدر کی جانب سے 6 سال کی مدت کے لئے نامزد کئے جانے والے ارکان کو عوامی زندگی میں اعلیٰ کامیابیوں کی وجہ سے نامزد کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »