آئندہ ماہ اپریل میں سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے سلسلے میں اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق آئندہ ماہ 2 اپریل کو سینیٹ کی 48 نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں ن لیگ کے مرکزی رہنما اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر جمع ہو گئے ہیں۔
اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی ن لیگی رہنماؤں طارق فضل، حنیف عباسی، انجم عقیل، انوشہ رحمان اور نزہت صادق نے جمع کرائے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد ایک صحافی نے سوال کیا کہ اسلام آباد سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ن لیگ کا امیدوار الیکشن لڑے گا یا اتحادی جماعت کا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدچیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی
مزید پڑھ »
صدر نے اجلاس نہ بلایا تو 29فروری کو اسپیکر خود اجلاس بلاسکتا ہے، اسحاق ڈار21دن کی آئینی مہلت کے حساب سے 29فروری آخری تاریخ بنتی ہے، سینیٹر اسحاق ڈار
مزید پڑھ »
مر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھائیں گےپاکستان پیپلز پارٹی پارلیمانیوں کے مر سرفراز بگٹی آج شام 3 بجے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔ گورنر بلوچستان عبدالولی خان کاکڑ گورنر ہاؤس کوئٹہ میں مناسبت پر وزیر اعلیٰ کو حلف دلائیں گے۔ مر سرفراز بگٹی کو بغیر مخالفت کے وزیر اعلیٰ منتخب کیا گیا ہے کیونکہ کسی نے اس کے خلاف نامزدگی کاغذات جمع نہیں کیے۔ بلوچستان اسمبلی نے ایک قرارداد پاس کی ہے جس میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ہاؤس آنے والے صدری انتخابات کے لئے ایک پولنگ اسٹیشن کے طور پر قرار دیا جائے گا جن کی خالی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔
مزید پڑھ »
نواز اور شہباز شریف کی مشاورت، وفاقی کابینہ کے لیے نام طے کرلیےاے آر وائی نیوز کے مطابق اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ اور خواجہ آصف کو وزیر دفاع بنایا جائے گا، احسن اقبال وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی ہوں گے۔
مزید پڑھ »
سینیٹ کی 48 نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے لیے پولنگ 2 اپریل کو ہو گی۔
مزید پڑھ »
نئی وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گیاسلام آباد : نئی وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی، اسحاق ڈار وزیر خارجہ اور خواجہ آصف وزیر دفاع ہوں گے۔......
مزید پڑھ »