جن لوگوں نے تمغہ امتیاز ملنے پر مبارکباد دی تھی وہ مبارکباد واپس لیں، اداکار
کیویز کیخلاف سیریز کیلئے پرفارمز کو منتخب کرنے کی ہدایتڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہیدکوچز کے معاملے میں بھی ہائبرڈ ماڈل اپنایا جائے گا300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے پیکیج لانے کا فیصلہوزیراعظم کا ایف بی آر میں اصلاحاتی عمل کی خود نگرانی کرنیکا فیصلہجوائن واٹس ایپ چینلاداکار اور ڈائرکٹر سرمد کھوسٹ نے اپنا نام تمغہ امتیاز پانے والوں کی فہرست سے نکالنے کا انکشاف کیا...
اداکار سرمد کھوسٹ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ ان کا نام 14 اگست 2023 کو تمغہ امتیاز پانے والوں کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے جو مجھے کل 23 مارچ کو وصول کرنا تھا۔ سرمد کھوسٹ نے تمغہ امتیاز پانے والوں کے ناموں کی فہرست شئیر کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے مجھے گزشتہ سال مبارک باد دی تھی وہ اپنی مبارک باد واپس لے لیں۔ فہرست گزشتہ سال جاری کی گئی تھی اور میں نے اپنا نام اس میں خود تو نہیں ڈال دیا تھا۔
گزشتہ سال اگست 2023 میں یوم آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے 304 پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کو اعزازات کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ سرمد کھوسٹ کا نام بھی اعزاز پانے والوں میں شامل تھا۔300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے پیکیج لانے کا فیصلہایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے کیلیے نیا نظام متعارف کروادیاپاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے والی بھارتی لانچوں کیخلاف کارروائی میں ایک اہلکار...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یو اے ای کی ویزہ استثنا پالیسی : متعدد ممالک شاملمتحدہ عرب امارات نے ’ویزا آن ارائیول‘ کی سہولت حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کردی، پیشگی ویزا کے استثنا کی فہرست
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات: کن ممالک کے شہریوں کو اب ویزا کی ضرورت نہیں؟غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اماراتی وزارت خارجہ کی جانب سے ویزے سے مستثنیٰ ممالک کی فہرست کو نئی ترتیب دی گئی ہے
مزید پڑھ »
ماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتتحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی گئی
مزید پڑھ »
گوادر میں سیلابی صورتحال: ’ادھر کوئی ترقی نہیں ہے صرف اللہ کا نام ہے‘گوادر میں سیلابی صورتحال: ’ادھر کوئی ترقی نہیں ہے صرف اللہ کا نام ہے‘
مزید پڑھ »
تعلیمی اسناد پر والدہ کا نام بھی درج کرنے کا حکمبھارتی عدالت نے حکم دیا ہے کہ طلباء و طالبات کی تعلیمی اسناد پر ان والد کے ساتھ والدہ کا نام بھی درج کیا جائے۔
مزید پڑھ »
صنم سعید کو اپنے نام سے الجھن کیوں تھی؟شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ انہیں پہلے اپنا نام پسند نہیں تھا اور انہیں اس سے الجھن ہوتی تھی۔
مزید پڑھ »