غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اماراتی وزارت خارجہ کی جانب سے ویزے سے مستثنیٰ ممالک کی فہرست کو نئی ترتیب دی گئی ہے
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی فراہم کردہ متعدد ممالک کے لیے ایئرپورٹ پر ویزہ فراہم کرنے کی سہولت میں اسرائیل کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔
، جس کے مطابق اسرائیل اور بھارت سمیت 87 ممالک کے شہری بغیر پیشگی ویزا کے یو اے ای میں داخل ہو سکتے ہیں۔ کون سے ممالک کو 30 اور کن کو 90 دن کا Visa On Arrival فراہم کیا جائے گی اس کی معلومات متحدہ عرب امارات کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ یو اے کی وزارت خارجہ کے مطابق جن ممالک کے نام اس فہرست میں شامل انہیں ایئرپورٹ پہنچنے پر 30 سے 90 دنوں تک کا ویزا فراہم کردیا جائے گا جس میں مزید 10 دن کی توسیع کی جا سکتی ہے۔
رپورٹس کے مطابق گلف تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے شہریوں کو نہ تو انٹری ویزا کی ضرورت ہے اور نہ ہی کسی کفیل کی پیش آئے گی۔اماراتی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق جی سی سی ممالک کے شہری یو اے ای کے کسی بھی ایئرپورٹ یا بندرگار پر پہنچنے پر جی سی سی ملک کی طرف سے جاری کردہ پاسپورٹ یا شناختی کارڈ پیش کرنے کے بعد ملک میں داخل ہو سکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یو اے ای کی ویزہ استثنا پالیسی : متعدد ممالک شاملمتحدہ عرب امارات نے ’ویزا آن ارائیول‘ کی سہولت حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کردی، پیشگی ویزا کے استثنا کی فہرست
مزید پڑھ »
گلوکار اے پی ڈھلون کا ابوظہبی کی مسجد کا دورہ، تصاویر وائرلمعروف بھارتی ریپر و گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون نے متحدہ عرب امارات کی مسجد کا دورہ کرنے کی تصاویر شیئر کی ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب کی سرکاری اہلکار کے مطابق، سعودی عرب نے آنے والے حج پرجوش کی کوریج کو آسان بنانے کے لئے ایک میڈیا ہب قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »
شاہین آفریدی نے بابر اعظم سے لڑائی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیشاہین آفریدی نے کہا کہ ہمیں کسی اور کے سامنے خود کو درست ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے ہم جانتے ہیں
مزید پڑھ »
تیز ترین رفتار کھلونے والی گاڑی کا عالمی ریکارڈ قائممارسل نے کھلونے کی گاڑی کو 148.454 کلومیٹر فی گھنٹہ کی حیران کن رفتار سے چلایا
مزید پڑھ »
دبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشمحکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا
مزید پڑھ »